ٹویٹر اب صارفین کی تربیت بھی کرے گا مگر کیسے؟ آپ بھی جانیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹویٹر اب صارفین کی تربیت بھی کرے گا، مگر کیسے؟ آپ بھی جانیں

سوشل میڈیا کے حوالے سے بیشتر صارفین کو بدتہذیبی اور غیر معیاری زبان کے استعمال کا شکوہ رہتا ہے۔تاہم اب ٹویٹرنے اب صارفین کے اس شکوے اور شکایت کو دور کرنے کا بیٹرہ اٹھایا ہے۔نئے فیچر کے تحت غیر مہذب جواب دینے والے صارفین کو تہذیب کے دائرے میں رہنے اور اپنے پیغام پر نظر ثانی کرنے کا کہا جائے گا۔ اس فیچر سے سے

ہراساں کرنے والی اور جارحانہ ٹویٹس کی روک تھام کی جا سکے گی۔جب بھی صارف کسی ٹویٹ کا جواب دے گا تو ایک پاپ اپ کھلے گا، جس میں جلی حروف میں لکھا ہوگا: ’کیا آپ ٹویٹ کرنے سے پہلے اپنے مواد پر نظر ثانی کرنا چاہتے ہیں؟‘ فی الحال یہ فیچر انگریزی زبان میں اینڈروئیڈ اور آئی او ایس، دونوں آپریٹنگ سسٹمز کےلیے دستیاب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹویٹر صارفین کو تہذیب سکھائے گا، انوکھا فیچر متعارفنیویارک: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے انوکھا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے غیر مہذب جواب دینے والے صارفین کو تہذیب کے دائرے میں رہنے اور پیغام پر نظر ثانی کرنے کا کہا جائے گا۔ 😨
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اب ٹویٹر سے بھی پیسے کمائے جاسکیں گےٹویٹر بھی اب آمدنی کا ذریعہ بن سکتا ہے اور ہر شخص اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، صارفین کو اس فیچر کی دستیابی کا علم ایک پروموٹ کے ذریعے ہوگا۔ Allah's ﷻ wrath. The opinion of Muhammad Qasim bin Abdul Karim is from a vision in a dream where Allah ﷻ was angry at the Muslims and their punishment is severe and difficult from Allah ﷻ. To know more visit the website or search ‘Muhammad Qasim Dreams’ Kasay G han boht se log kama rahe hain jese k 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا ۔۔مادھوری نے صارفین کو راز کی بات بتادی(24نیوز) بالی ووڈکی مشہور اداکارہ مادھوری دکشت نے کورونا وبا کی روک تھام کے حوالے سے صارفین کو اختیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبرسوشل میڈیا کا استعمال آج کے دور میں کافی بڑھ گیا ہے، سوشل میڈیا یا سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس جیسے فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ، یوٹیوب اور انسٹاگرام ایسے پلیٹ فارم ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین کے لیے زبردست فیچرواٹس ایپ کا ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کرنے کے لیے اسمارٹ فون سے کیو آر کوڈ اسکین کرنے کی ضرورت ہوتی ہے تاہم اب واٹس ایپ نے جلد ہی اس خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »