ٹویٹر اکاؤنٹس کی ہیکنگ پر انتظامیہ کی انوکھی منطق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکاؤنٹس ہیکنگ پر ٹویٹر انتظامیہ کی انوکھی منطق ARYNewsUrdu

ٹویٹر انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہیکرز نے معروف شخصیات کے اکاؤنٹس تک رسائی ضرور حاصل کی مگر وہ کسی کا پاس ورڈ حاصل نہیں کرسکے۔

ٹویٹر کے مطابق ہیکنگ کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، ہم اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ ہیکرز نے ان اکاؤنٹس سے ڈیٹا چرایا بھی ہے یا نہیں کیونکہ ہیکرز اب خاموش ہیں اور انہوں نے کوئی بھی ایسی چیز انٹرنیٹ پر شیئر نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر نے سائبر حملے اور اکاؤنٹس ہیکنگ کی تصدیق کر دیٹوئٹر نے سائبر حملے اور اکاؤنٹس ہیکنگ کی تصدیق کر دی Read News Twitter Accounts Hacked CyberAttacks Password JoeBiden BarackObama BillGates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق صدر اوباما سمیت اہم امریکی شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی ہیکنگ کا انکشافبل گیٹس، ایلن مسک، جیف بزوس ،سابق صدر اوباما اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن سمیت اہم شخصیات کے ٹوئٹر ہینڈلز ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر نے سائبر حملے اور اکاؤنٹس ہیکنگ کی تصدیق کر دیسوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے سائبر حملے میں ہیکرز نے 130 اکاؤنٹس کو نشانہ بنایا لیکن کسی کے پاس ورڈ کو نہیں چرایا گیا۔ٹوئٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مرزا افتخار کی توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے مرزا افتخارالدین نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »