ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد DefenceDay DefenceAndMartyrsDay Pakistan Tokyo PakistanEmbassy 6September pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI

کیا گیا جس میں جاپان کے اعلیٰ فوجی حکام سمیت دوست ممالک کے ملٹری اتاشیز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان امتیاز احمد نے کہا کہ پاکستانی قوم یوم دفاع کے ساتھ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن بھی منایا تاکہ دنیا کو بتاسکیں کہ پاکستان اور کشمیر یک جان دو قالب ہیں۔امتیاز احمد نے کہا کہ کشمیر کو بابائے قوم قائد اعظم نے پاکستان کی شہ رگ قرار دیا ہے جس کے بغیر پاکستان اورپاکستانی قوم خود کو نامکمل سمجھتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے حق خود ارادی کی بھرپور...

اس وقت کشمیری عوام بھارتی فوج کی جانب سے سخت مشکلات اور ظلم کا سامنا کررہے ہیں ایک مہینے سے کشمیر میں کرفیو نافذ ہے، بھارتی افواج معصوم کشمیری شہریوں کے خلاف پیلٹ گن کا آزادانہ استعمال کررہی ہیں جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ 6 ستمبر کا وہ تاریخی دن ہے جس دن پاکستان نے اپنے سے بڑے دشمن کو ناکوں چنے چبوادیئے تھے پاکستانی قوم اپنے ملک کے دفاع کے لیے پہلے کی طرح متحد ہے ۔سفیر پاکستان نے کشمیر کے حوالے سے کہا کہ عالمی برادری بھارت پر کرفیو کے خاتمے اور کشمیری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکے میں 10 افراد ہلاک، 42 زخمی - ایکسپریس اردوخودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی این ڈی ایس کی چیک پوسٹ سے ٹکرا کر دھماکے سے اڑادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو میں مصنوعی برف باری کی آزمائشٹوکیو میں مصنوعی برف باری کی آزمائش TokyoOrganisingCommittee ArtificialSnow TestEvent
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں ہر پاکستانی سفارتخانے میں کشمیر ڈیسک بنا رہے ہیں، وزیر خارجہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جرمنی میں پاکستانی پروفیشنلز کے لیے روزگار کے مواقع بڑھ گئے - ایکسپریس اردوابتدائی مرحلے میں میڈیکل، انجینئرنگ اور آئی ٹی سے وابستہ افراد کو ترجیح دی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-واشنگٹن میں پاکستانی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جولائی میں دورہ امریکا بہت کامیاب رہا ، پاکستانی سفیراسدمجیدوزیراعظم کا جولائی میں دورہ امریکا بہت کامیاب رہا ، پاکستانی سفیراسدمجید pid_gov America
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »