ٹوکیو اولمپکس سے متعلق اہم اعلان، ٹکٹ ہولڈر خوش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو اولمپکس سے متعلق اہم اعلان، ٹکٹ ہولڈر خوش ARYNewsUrdu

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس کی منتظم کمیٹی نے میگا ایونٹ کی فروخت شدہ ٹکٹوں کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا باضابطہ اعلان آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے۔

کمیٹی نے اس بات کا جواز پیش کرتے ہوئے بتایا کہ کرونا کے باعث صارفین کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اولمپکس کے ٹکٹوں کی واپسی دس نومبر سے شروع ہوگی جبکہ پیرا لمپکس کے ٹکٹوں کی واپسی دسمبر میں تقریباً بیس دن تک قبول کی جائے گی۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے باعث ٹوکیو اولمپکس 23 جولائی سے 8 اگست 2021 میں ہوں گے، اس سے قبل یہ مقابلے رواں برس 24 جولائی میں شیڈول تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر آپکو ہر جگہ تباہی نظر آئے ملک کے حالات خراب لگیں تو گھبرائیے نہیں کامران خان کے تجزئیے سنئیے اور وقفے وقفے سے اے آر وائی لگائیں انشاء اللہ سب ٹھیک لگنے لگ جائیگا 🖐️🖐️🖐️🖐️🙂🙂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو گیمز سے متعلق جاپانی وزیراعظم کا بڑا اعلان -ٹوکیو گیمز کا انعقاد اس بات کا ثبوت ہوگا کہ نسلِ انسانی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو گیمز سے متعلق جاپانی وزیراعظم کا بڑا اعلان -ٹوکیو گیمز کا انعقاد اس بات کا ثبوت ہوگا کہ نسلِ انسانی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف۔ پاکستان کی قسمت کا فیصلہ فیصلے کی گھڑی آن پہنچی10:40 AM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف ) کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنے کے متعلق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے پی ٹی آئی کے سندھ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات - ایکسپریس اردوسندھ سے متعلق امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال 7 سال قبل کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 31 جولائی 2013ء کو زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی۔ ملک سے گوشت کی مسلسل برآمد اور جانور پالنے والے کسانوں کو جانوروں کی قیمت نہ ملنے سے کسانوں نے جانور پالنا چھوڑ دیئے ہیں۔ زندہ جانوروں کی برآمد سے پابندی ختم کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر شیخ سے متعلق رپورٹ اسپیشل برانچ سے طلبوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ سے متعلق رپورٹ اسپیشل برانچ سے طلب کرلی ہے۔ شیخ صاحب معذرت کے ساتھ یہ جو سپیشل برانچ والے ھیں یہ ویریفکیشن رپورٹ کے پیسے لیتے ھیں۔ اگر آپ کو بھی دینے پڑے تو؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا۔۔نئے یورپی جہازوں کے ساتھ 30 اکتوبر سے برطانیہ اور فرانس سے پروازیں آپریٹ کریں گی۔ كسانوں کو ان کے جانوروں کی قیمت بھی ملے گی۔ 2009ء میں بلوچستان سے بہت بڑی تعداد میں دمبے(بھیڑ) کی برآمد ہوئی جس سے بلوچستان کے موشی پالنے کسانوں بہت فائدہ ہوا۔ گزشتہ 7 سال سے ان کا معاشی قتل ہو رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »