ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی کارکردگی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کا اداریہ: ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی کارکردگی

ٹوکیو اولمپکس کے فائنل میں پاکستانی نیزہ باز ارشد ندیم کی کارکردگی قابل داد تھی۔ تمغہ جیتنا کسی بھی مقابلے میں یقینا اہمیت رکھتا ہے مگر جیت سے بھی اہم یہ ہے کہ کوئی جیتنے کے لیے کس طرح کوشش کرتا ہے۔ یہی سپورٹس مین شپ ہے اور اس حوالے سے ارشد ندیم کی کارکردگی بے مثال تھی۔ نیزہ بازی کے فائنل مقابلے میں اگرچہ وہ پانچویں پوزیشن پر آئے‘ اس طرح پاکستان میڈل سے محروم رہا مگر اس کھیل کو دیکھنے کا دوسرا زاویہ یہ ہے کہ دنیا بھر کے ہزاروں نیزہ بازوں میں پاکستانی کھلاڑی کا پانچویں نمبر پر آنا بذات خود اہم...

عالمی مقابلوں کی تیاری کے لیے منصوبہ بندی کے ساتھ کھلاڑیوں کی تربیت پر مسلسل کام کرنا پڑتا ہے مگر ہمارے ہاں یہ کام موسمی بنیادوں پر کیا جاتا ہے۔ جب مقابلوں کی تاریخ کا اعلان ہو جاتا ہے تو ہم کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ منعقد کرتے ہیں۔ ارشد ندیم اور طلحہ طالب جیسے کھلاڑیوں میں صلاحیت تو بہت ہوتی ہے مگر عالمی سطح کے مقابلوں کے لیے ان صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے جس درجے کی تربیت اور دیگر لوازمات کی درکار ہوتے ہیں وہ یہ ہونہار کھلاڑی اپنے محدود نجی وسائل سے پورے نہیں کر سکتے۔ اپنی فطری صلاحیت اور اپنے...

ارشد ندیم‘ طلحہ طالب‘ نجمہ پروین اور دیگر کھلاڑی‘ جنہوں نے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کا پوری دیانتداری سے مظاہرہ کیا‘ ان کی عمر کا یہ حصہ ان کے متعلقہ کھیلوں اور کھیل کے عالمی منظرنامے میں پاکستان کی شناخت کے لیے بے حد اہم ہے۔ اس لیے اس جوہرِ قابل کو ضائع ہونے سے بچایا جائے۔ اولمپکس کا اختتام پاکستان میں محض داد و تحسین کے ڈونگروں پر نہ ہو‘ بلکہ ناکامی کی وجوہ پر دیانتداری سے توجہ بھی دی جائے۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اپنی کارکردگی کا بنظر غائر جائزہ لے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹوکیو اولمپکس میں کوئی بھی میڈل حاصل نہ کرسکا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس ۔۔جیولین تھرو میں ارشد ندیم میڈل حاصل کرنے میں ناکاممیاں چنوں سے تعلق رکھنے والے24 سالہ ارشد ندیم نے ساؤتھ ایشین گیمز میں شاندار پرفارمنس دکھا کر اولمپکس کیلئے براہ راست کوالیفائی کیا تھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیےٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیے Olympics TokyoOlympics2021 Tokoyo2020 ArshadNadeem Arshadnadeem76 SportsBoardPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیےتم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے۔۔ 22 کروڑ عوام کی آبادی والا ملک اولمپک میں ایک میڈل بھی جیت سکا اس سے بڑی شرمندگی کی کیا بات ہو گی۔ اچھا ہوتا دل جیتنے کے بجائے کوئی ایک آدھا میڈل جیت لیتے لگاو پھدو اس بدو قوم کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖 ہم سب ارشد ندیم کے لیے دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو آئندہ پھر سے پاکستان کی نمائندگی کرنے کی توفیق دے اور آپ پاکستان کا نام روشن کریں شکریہ ارشد ندیم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: امریکا نے ویمنز واٹر پولو میں سونے کا تمغہ جیت لیااولمپک گیمز، امریکا نے ویمنز واٹر پولو ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا، فیصلہ کن معرکہ میں امریکا نے سپین کو شکست دی۔ اولمپک کے دلچسپ مقابلے ٹوکیو میں جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »