ٹوئٹر پرشاداب اور فہیم کا دلچسپ مکالمہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر پرشاداب اور فہیم کا دلچسپ مکالمہ تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈرز شاداب خان اور فہیم اشرف کے درمیان سوشل میڈیا پر ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے حوالے سے دلچسپ مکالمے ہوئے ۔Advertisement

فہیم اشرف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں شاداب کو مخاطب کرتے ہوئے پنجابی میں لکھا کہ’ بھائی میں تمہارے پیچھے آرہا ہوں،بچ کے رہنا میرے فارم لگی ہوئی ہے،تیرے بھائی کی گیندیں بہت تیز ہو رہی ہیں‘۔ اس پر شاداب خان نے جوابی ٹوئٹ دیتے ہوئے کہا کہ کوئی نہیں ویر جی، اپنی بھی گوگلی جگہ پر ہورہی ، میری نظر نمبر ون پر ہے، ابھی تم دور ہو، محنت کرو، محنت۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر اکمل اور احمد شہزاد کیلئے ایک اور خوشخبری آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا زلزلہ سے جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہارکوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان نے آزاد کشمیر سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کس کے ساتھ ہیں؟ انڈیا پاکستان کی ٹوئٹر پر لڑائیانڈیا کی ایک صحافی کی ٹویٹ: ’ہم نے ٹرمپ کے لیے ایک ریلی کی، ان کی پارٹی کے لیے نعرے لگائے، ان کے دوبارہ انتخاب کی حمایت کی، ڈیموکریٹس کو ناراض کیا، یہ صرف اس لیے تھا کہ وہ عمران خان اور پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کوششوں کی تعریف کرے؟ The tie colour explain it یہ ٹرمپ کو خود پتہ نہیں ہے۔ کہ وہ کس کےساتھ ہے۔ ٹرمپ دونوں ممالک کو چ بنا رہا ہے ، جسطرح اقوام متحدہ پوری دنیا کو چ بناتی ہے 🤐
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لنزے لوہان اور سعودی شہزادے کا بریک اپ ہوگیا؟ - Entertainment - Dawn Newsاور یہ شخص حجاز مقدس کا بادشاہ بننے جارہا ھے صدیوں کے بھوکے، لوسی اور آستین کے سانپ نما میڈیا کے لوگ اب سعودی عرب، پاکستان اور ایران کے حکمرانوں کو بدنام کرنے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگا سکتے ہیں، تینوں ممالک کی اسٹیبلشمنٹ نے توجہ نہ دی تو مزید رسوائیوں کے لیئے انہیں تیار ہونا چاہئے. لو بئی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اک اور طرح کی کتابآغاز اس اعتراف سے ہی درست ہوگا کہ میں دس کالم بھی لکھوں تو اس کتاب کے ساتھ انصاف نہیں کرسکتا۔ یہ ایک ایسی عجیب و غریب کتاب ہے جیسی نہ پہلے کبھی... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang HassanNisar سر کتاب کا نام اور پبلشر کا بتا دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’مجاہدین اور طالبان کو مکس کر دیتے ہیں‘جب ہم نے گیارہ ستمبر کے بعد 180 ڈگری سے پالیسی بدل لی اور ان گروہوں کے خلاف کارروائی کی تو تمام حلقوں، بشمول فوج کے اندر کچھ عناصر نے اس سے اتفاق نہیں کیا: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اس بندے کا اسلام اور پاکستان سے کوٸ تعلق نہی۔ It's all just gone now it's all just doesn't matter now after 9/11 the whole world just changed. I think he made it very clear that after 9/11 militant groups operating in Afghanistan because enemies of Pakistan because Pakistan took a U turn on the previous policy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »