ٹنڈوآدم میں خسرہ کی بیماری وبائی صورت اختیار کر گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

ٹنڈو آدام : ٹنڈوآدم علی کے گاؤں پریو ببر میں خسرہ کی بیماری وبائی صورت اختیار کر گئی ہے۔ بیماری میں مبتلا دو سگے بھائی دم توڑ گئے ۔تیسرا بھائی اور بہن سمیت گاؤں کے دیگر بچے بھی بیماری میں مبتلا ہیں ۔

نیو نیوز کے مطابق ٹنڈوآدم جام نواز علی کے گاؤں پریو ببر میں خسرہ کی بیماری کی وجہ سے ایک ہی دن میں دو بھائی ممتاز علی اور امتیاز علی ولد تاج محمد ببر فوت ہوگئے ۔ فوت ہونے والے کے تین سالہ بھائی اظہر اور چھ سالہ بہن بیماری میں مبتلا ہے۔بچوں والد تاج ببر کا کہنا ہے کہ دوسرے بچوں کاعلاج کرانے کے لیے رقم نہیں ۔ کسی مسیحا کے منتظر ہیں ۔ خسرہ سے بچوں کے مرنے اور نصف درجن سے زائد بچوں میں مرض پھیلنے کی وجہ سے گاؤں کے مکین مایوسی کا شکار ہوگئے ہیں اور گاؤں میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہوگئی ہے۔ بچوں کے...

رابطہ کرنے پر ڈی ایچ او سانگھڑ امجد یوسفزئی نے بتایا کہ ہمیں اس بارے میں کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ انہوں نے حکومت سندھ اور محکمہ صحت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ گاؤں میں فوری طور پر ڈاکٹروں کی ٹیم بھیجی جائے تاکہ بیماری پر کنٹرول کیا جاسکے اور مزید معصوم پھول جیسے بچوں کی زندگیاں ضائع ہونے سے بچائی جاسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گرمی کی شدید لہر ، 4اپریل سے موسم میں بہتری کی امکانکراچی : شہر میں آج بھی گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت چالیس ڈگری سے تجاوز کر سکتا ہے تاہم چار اپریل سے موسم میں بہتری کی امید ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی مافیا کی یورپ میں اربوں کی بے نامی جائیدادیں: تحقیقات میں نئے انکشافات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چینی مافیا کی یورپ میں اربوں کی بے نامی جائیدادیں: تحقیقات میں نئے انکشافات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قدر میں 600 روپے کی کمی ہوئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 5 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمیملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی تفصیلات جانئے : DailyJang Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ O Great
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »