ٹرین حادثہ: ’کوئی انکوائری رپورٹ نہیں آئے گی فاتحہ پڑھ لی جائے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس میں رکن اسمبلی رمیش لال نے کہا کہ ٹرین حادثے کی کوئی انکوائری رپورٹ نہیں آئے گی فاتحہ پڑھ لی جائے گی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Ghotki TrainAccident

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس میں رکن اسمبلی رمیش لال نے کہا کہتفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس رکن اسمبلی رمیش لال کی زیر صدارت ہوا، سیکرٹری ریلوے بورڈ مظہر رانجھا نے ڈہرکی حادثے پر کمیٹی کو بریفنگ دی۔

سیکریٹری نے کہا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری جاری ہے، ممکن ہے حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا ہو۔ رمیش لال نے کہا کہ ڈی ایس سکھر نے ٹریک کو ان فٹ قراردیا تھا جس پر سیکریٹری ریلوے بورڈ نے کہا کہ ڈی ایس سکھر کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، حادثے کا شکار ٹرین کی آخری 3 بوگیاں ڈی ریل ہو گئی تھیں۔

رمیش لال کا کہنا تھا کہ کراچی میں ڈی ایس کا گھر دیکھیں تو 100 کنال کا گھر ہوگا دوسری طرف عوامی نمائندے ایک کمرے کے اپارٹمنٹ میں رہ رہے ہیں۔ انہوں نے دریافت کیا کہ ریل حادثے میں جاں بحق مسافروں کی موت کا کون ذمہ دار ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kn se jaga

ARYNEWSOFFICIAL یہ تو ٹرین حادثہ ھے لوگ امدادی کام کر رھے ھیں۔پی پی پی تو فاتحہ خوانی بھی نہیں پڑھتی

ARYNEWSOFFICIAL Bilkul theek kaha.

حادثہ ہر دفعہ سندھ میں ہی کیوں ہوتا ہے اور مزید کہ پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلا اور پہلے بحریہ اور اب یہ

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Pakistani Ph.D. students studying n China r stuck & can’t go back to China to continue their studies. We appeal to the Chinese govt & foreign ministry of Pakistan to save their future & solve this problem.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھوٹکی ٹرین حادثہ: پاک فوج بھی میدان میں آگئی، ریلیف وریسکیو آپریشن جاریگھوٹکی میں پیش آنے والے افسوسناک ٹرین حادثے میں پاک فوج بھی میدان میں آگئی ہے اور اہم بیان جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ISPR TrainAccident Ghotki Pround on pak Army نااہل اناڑیوں کو ملک پر مسلط کرکے فوج ہی اس سانحےکےذمہ دارہے Allah pak maf kraa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ٹرین حادثے پر پر اظہار افسوس تحقیقات کا حکموزیراعظم عمران خان کا ٹرین حادثے پر اظہار افسوس ،تحقیقات کا حکم Islamabad PMImranKhan Orders Comprehensive Investigation Ghotki Train Accident ImranKhanPTI MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈہرکی : ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئیڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے تصادم میں کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 30 مسافر جاں بحق اور 40 سے 50 زخمی ہوگئے، ایس ایس پی گھوٹکی عمرطفیل نے بتایا کہ 20 سے 25 افراد کے ابھی بھی بوگیوں کے نیچے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے گھوٹکی روانہوزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلوے اعظم سواتی سے رابطہ کرکے گھوٹکی ٹرین حادثے کے بارے میں دریافت کیا، اعظم سوتی نے وزیراعظم کو حادثے سے متعلق ابتدائی معلومات فراہم کیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا مطالبہآصف زرداری کا ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا مطالبہ TrainAccident Daharki AsifAliZardari PPP PTIGovernment FinancialAssistance AAliZardari MediaCellPPP GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھوٹکی ٹرین حادثے سے متعلق معلومات کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم ، فون نمبرز جاریسکھر : ریلوے حکام نے گھوٹکی ٹرین حادثے سے متعلق معلومات کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کردیا اور فون نمبرز بھی جاری کر دیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »