ٹرین زیادتی کیس میڈیکل ٹیسٹ میں متاثرہ لڑکی کا جھوٹ پکڑا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرین زیادتی کیس، میڈیکل ٹیسٹ میں متاثرہ لڑکی کا جھوٹ پکڑا گیا

پکڑے جانے کے بعد وہ خود بھی اپنے بیان سے مکر گئی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس لڑکی کی شناخت فائزہ کے نام سے ہوئی ہے جو گزشتہ روز سرسید ایکسپریس میں سفر کر رہی تھی، جب اس نے دو سکیورٹی گارڈز پر اجتماعی زیادتی کا الزام عائد کیا۔

لڑکی کی شکایت پر فوری طور پر دونوں سکیورٹی گارڈز کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ دوران تفتیش سکیورٹی گارڈز نے پولیس کو بتایا کہ لڑکی جھوٹ بول رہی ہے۔ وہ ٹکٹ کے بغیر سفر کر رہی تھی، اس پر جب اسے گرفتار کیا گیا تو اس نے ہم پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق لڑکی کا فوری میڈیکل ٹیسٹ کروایا اور اس کے نتائج میں بھی لڑکی کا جھوٹ سامنے آ گیا۔ نتائج میں معلوم ہوا کہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی ہے۔ جب میڈیکل ٹیسٹ میں لڑکی کا جھوٹ پکڑا گیا تو اس نے خود بھی اعتراف کر لیا کہ اس کے...

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بہاﺅ الدین زکریا ایکسپریس میں اکیلی خاتون کو عملے کے تین افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا تھا۔ یہ خاتون طلاق یافتہ تھی اور اپنے بچوں سے مل کر کراچی واپس جا رہی تھی کہ راستے میں اے سی کوچ میں تین ٹکٹ چیکرز نے اسے بربریت کا نشانہ بناڈالا اور اپنے قبیح فعل کی ویڈیو بھی بنائی۔ ان ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرین میں خاتون سے اجتماعی زیادتی چالان میں اہم انکشافاتپولیس نے بیان دیا ہے کہ گرفتار تین ملزموں کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کر گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں فی کلو آٹے کی قیمت میں مزید 2 روپے کا اضافہلاہور میں قیمت میں اضافے کے بعد آٹا 100 روپے فی کلو ہوگیا 2rupee ki chata Maro is government k moun py lanat ho zalel insan abhi abhi lout rahy ho muluk ko Lanat ho patwari logon ko Eid bhi nhe karny dye sahy say
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشرقی بلوچستان میں PDMA کا آج سے موسلادھار بارش کا الرٹمحکمۂ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آج سے مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عوام کی قومی پالیسیوں میں شمولیت کیلئے جدید مرکز کا افتتاحتفصیلات کے مطابق یہ جدتی مرکز ملک اور عوام کی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے پالیسی سازی کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں اہم کردارادا کرے گا جو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج میں موٹرسائیکل کا علامتی جنازہ - ایکسپریس اردوجماعت اسلامی کے رہنما احمد سلمان بلوچ نے مظاہرے میں شرکت کی Liaqat baloch ka fankar munda Ye woi ha na jo tarbooz baant k pics lay raha tha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل میں 4 سال میں چوتھی بار پارلیمنٹ تحلیل؛ نئے الیکشن کا اعلان - ایکسپریس اردوسیاسی عدم استحکام کے شکار اسرائیل میں چار سال میں پانچویں بار الیکشن ہوں گے Allah tabah o barbad kar de isriel ko Isreal asy hi khud tabha ho ga Inshallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »