ٹریفک چالان آن لائن پیمنٹ طریقہ کار کی بھرپور پذیرائیپہلے روز کتنے لاکھ روپے جمع ہوئے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹریفک چالان آن لائن پیمنٹ طریقہ کار کی بھرپور پذیرائی،پہلے روز کتنے لاکھ روپے جمع ہوئے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق پہلے ہی روز عوام نے 2ہزار سے زائدای چالان آن لائن پیمنٹ سسٹم کے ذریعے جمع کروائے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ شہریوں نے ای پیمنٹ سسٹم کو پسند کیا ہے۔شہری ای پے موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے

الیکٹرانک چالان بآسانی ادا کرسکتے ہیں،شہری 23بینکوں کی موبائل بینکنگ، 28بینکوں کی برانچزاور21بینکوں کے ATMمیں چالان اداکر سکتے ہیں،شہری ایزی پیسہ، جاز کیش،یو بی ایل اومنی اورٹی سی ایس کے ذریعے بھی چالان ادا کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چالان پہ چالان ۔۔۔سنی لیونی بھی حیرانپولیس سے رابطہ کیا تو پتہ چلا کہ ان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ سے ملتا جلتا نمبر کوئی اور شخص اپنی گاڑی پر استعمال کر رہا ہے Gadho. ....,
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ٹریفک چالان سے تنگ رکشہ ڈرائیورز کا احتجاج رکشے کو آگ لگا کرخودسوزی کی کوششلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح ہسپتال چوک میں رکشہ ڈرائیورز ٹریفک وارڈنز کے خلاف سراپا احتجاج ہوگئے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہری کی شکایت ممبئی میں ٹریفک پولیس کی گاڑی کا ہی چالان کردیا گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹریفک پولیس کا کام شہریوں کو قانون کا پابند بنانا ہوتا ہے لیکن اگر یہی لوگ قانون شکنی کریں تو ایکشن کون لے گا؟ لوگوں کے ذہن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک اہلکار نے ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی سکیورٹی کار کا چالان کردیالندن (ویب ڈیسک) ملکہ ہو یاشہزادہ لیکن قانون سب کے لیے ایک جیسا  کے تحت برطانیہ کے ٹریفک وارڈن نے قانون کی بالادستی کی مثال قائم کردی،ملکہ برطانیہ کے شوہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے سینیٹر کا چالان - ایکسپریس اردوملک میں عوام اور خواص کے لیے ایک قانون ہونا چاہیے، سینیٹر فیصل جاوید Ghairat mand hota to law obey karta torta he na 3 saal se sirf cameraman he thek kaam ker raha hai Drama bazi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار ڈرون کیمرے کے ذریعے ٹریفک چالان -پاکستان میں پہلی بار ڈرون کیمرے کے ذریعے ٹریفک چالان ARYNewsUrdu السلام علیکم میرا تعلق پنجاب کے ضلع جہلم تحصیل پنڈدادن خان یونین کونسل پنڈی سیدپور سے ہے ہمارے محلے کا ٹرانسفارمر میرے گھر کی دیوار کے ساتھ لگا ہے جس کی وجہ سے ہمارے محلے میں پہلے بھی حادثے ہو چکے ہیں میرا گھر بھی 3 دفعہ جل چکا ہے MeFixits CMPunjabPK ARYSabirShakir میرا گھر بھی 3 دفعہ جل چکا ہے ہم نے بار ہا کوشش کی اس کو ابادی سے باہر یا کسی محفوظ جگہ منتقل کیا جائے لیکن محکمہ والے ہماری بات نہیں سنتے ہماری حکومت پنجاب سے اپیل ہے اس مسلے کو ھل کیا جائے 👍🏼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »