ٹریفک وارڈنز ہو جائیں ہشیار ادارے نے کارکردگی جانچنے کے لئے پوائنٹ سسٹم متعارف کروا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹریفک وارڈنز ہو جائیں ہشیار ،ادارے نے کارکردگی جانچنے کے لئے پوائنٹ سسٹم متعارف کروا دیا

چیف ٹریفک آفیسر سید حماد عابد کے مطابق شہریوں کی مدد، فرض شناسی، فرائض میں ذمہ داری،ٹرن آٹ اور اچھے کنڈیکٹ پر پوائنٹس ملیں گے جبکہ شہریوں سے ناروا سلوک،غیر حاضری، فرائض میں عدم دلچسپی اور سزا ملنے کی صورت میں پوائنٹس کم ہوں گے۔اچھی شہرت، فرض شناشی، اچھے ٹرن آٹ پر 05،05 پوائنٹس ملیں گے۔سی ٹی او کا کہنا ہے کہ فرائض میں

ذمہ داری پر 5 پوائنٹس اوراوورآل کنڈیکٹ پر 5 پوائنٹس ملیں گے جبکہ شہریوں کی مدد کرنے، قانون شکن عناصر کی سرکوبی اور گمشدہ اشیا کی شہریوں تک باحفاظت واپسی پر 10 پوائنٹس ملیں گے اور امور کی بہترین سرانجام دہی اور ریکارڈ کی تکمیل پر 10 پوائنٹس ملیں گے،ان کا کہناتھا کہ بریفنگ، ڈی بریفنگ میں حاضر ی پر بھی 10 پوائنٹس ملیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان نے پہن کر گھومنے والا اے سی متعارف کروا دیاجاپانی انجنیئرز نے ایسا ایئر کنڈیشنر تیار کر لیا ہے جسے اب آپ باہر جاتے ہوئے پہن سکتے ہیں اور گرم موسم کی شدت سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔اس اے سی کو گردن اور کمر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن سے رضا ربانی کی ملاقات، ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالدونوں نے اتفاق کیا کہ اٹھارویں ترمیم نے مذاکرات کے سیاسی کلچر کو متعارف کروایا جبکہ آئینی ترمیم نے اس پولرائزئشن کو ختم کیا جو وفاق میں موجود تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ کیس لندن میں تین جائیدادیں خریدنے کیلئے کراچی سے رقم منتقل کی گئی لیکن ان کی اہلیہ دراصل کب سے ٹیکس گزار ہیں؟ ایف بی آر ذرائع کا موقف بھی آگیاقاضی فائز عیسیٰ کیس ، لندن میں تین جائیدادیں خریدنے کیلئے کراچی سے رقم منتقل کی گئی لیکن ان کی اہلیہ دراصل کب سے ٹیکس گزار ہیں؟ ایف بی آر ذرائع کا موقف بھی آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاقومی احتساب بیورو (نیب) نے نور الحق قادری کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیا US POTUS realDonaldTrump Wears Mask Coronavirus Cases Surge StateDept USAO_SC WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »