ٹرمپ مواخذہ کیس:ہائی پروفائل وکلاءمیدان میں اتر گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ مواخذہ کیس:ہائی پروفائل وکلاءمیدان میں اتر گئے America Trump ImpeachmentInquiry HighProfile Lawyers POTUS WhiteHouse realDonaldTrump

صدر نے دفاع کیلئے تین تگڑے اور ہائی پروفائل وکلا کو میدان میں اتار ا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا آغاز با ضابطہ طور پر 21 جنوری سے ہوگا۔ٹرمپ کے یہ تگڑے وکلا وائٹ ہاﺅس کے وکیل اور اٹارنی جے سکیو کے ماتحت کام کریں گے۔ان وکلا میں ایک نام کینتھ اسٹارکا ہے جوکہ بل کلنٹن کے مواخذے کے دور میں بھی کام کرتے رہے ہیں اور اور دوسرا رابرٹ رائے کا ہے جو انڈیپنڈنٹ کونسل میں کلنٹن انتظامیہ دور ہی کے وکیل تھے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینتھ اسٹارنے سابق امریکی صدر بل کنٹن کے خلاف مشہور...

اسکینڈل کی تفتیش کی تھی تاہم اس تفتیش میں کلنٹن کے وائٹ ہاوس کی ایک انٹرن کے ساتھ معاشقوں کے شواہد ملے تھے۔اس تفتیش کے نتیجے میں نوے کی دہائی میںکلنٹن کو امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے مواخذے کا سامنا کرنا پڑا تاہم کلنٹن سینیٹ کی جناب سے بری کر دیئے گئے تھے۔ٹرمپ کا دفاع کرنے والے تیسرے وکیل الان ڈرشو وٹر آئینی وکیل ہیں جو ماضی کے فٹبال کھلاڑی اوجے سمپسنز کے وکیل بھی رہ چکے ہیں، اس فٹبال کھلاڑی پر اپنی اہلیہ اور ان کے دوست کو قتل کرنے کا الزام تھا۔اس مقدمے کو صدی کا مقدمہ بھی کہا جاتا ہے جس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی امریکی سینیٹ کو ارسال - ایکسپریس اردوصدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی 21 جنوری منگل سے شروع ہونے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ:ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروعامریکی سینیٹ:ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروع America USPresident USSenate DonaldTrump ImpeachmentInquiry Starts DeptofDefense congressdotgov StateDept POTUS realDonaldTrump SpeakerPelosi WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کاجھوٹ بے نقاب، امریکی فوجی اڈے پرایرانی حملے میں کتنے امریکی زخمی ہوئے؟حقائق سامنے آگئےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملوں میں امریکی فوجیوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کلنٹن سے تفتیش کرنے والے وکیل ٹرمپ کا دفاع کریں گےصدر ٹرمپ کا دفاع کرنے والے وکلا میں کین سٹار اور رابرٹ رے شامل ہیں جنھوں نے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے مواخذے کے مقدمے میں ان سے تفتیش کی تھی۔ مکمل خبر: لو، اسے کہتے یک نہ شد دو شد
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »