ٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمار تفصيلات جانئے: DailyJang

میں ناں مانوں کی تکرار کے بعد بالآخر ماسک پہن کر تصویر کھنچوانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سوشل میڈیا کے منچلوں نے تاک تاک کر وار کئے، ہالی ووڈ فلموں کے نفسیاتی اور کرمنل ولن کرداروں سے تشبیہہ دے ڈالی۔

کسی نے اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکار انتھونی ہاپکنز کے ناقابل فراموش کردار Hannibal Lecter سے ملایا، تو کسی نے اسٹار وارز کا Darth Vader قرار دے دیا، سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمار ہوگئی۔معروف مصنف اور امریکی صدر کے ناقد Stephen King نے کہا کہ ٹرمپ نے ماسک پہن لیا،، افسوس ہے کہ یہ سرخی ہے! کسی نے کہا کہ ٹرمپ ماسک میں ہی ٹھیک ہیں، برائی جتنی کم دیکھنی پڑے اچھا ہے! ،صحافی Karen Tumulty نے ماسک مخالف مہم چلانے والے ٹرمپ کے حامیوں پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ اب تو آپ کے رہنما بھی مان گئے، دیوانوں اب تم بھی ماسک پہن لو!

واضح رہے کہ میری لینڈ کے والٹر ریڈ نیشنل میڈیکل ملٹری سینٹر کے دورے پر ٹرمپ نے پہلی دفعہ پبلک میں ماسک پہن کر کوئی تصویر کھنچوائی۔ اپریل میں ٹرمپ نے کورونا وباء سے متعلق سی ڈی سی کی ماسک پہننے کی حفاظتی ہدایات کو ہوا میں اڑا دیا تھا، لیکن بعد میں یہ بھی کہا کہ انہیں ماسک پہننے پر کوئی اعتراض نہیں، تاہم یہ پہلا موقع ہے جب وہ کیمروں کے سامنے باقاعدہ ماسک پہن کر تصویر بنواتے نظر آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے عوامی مقام پر پہلی بار ماسک پہن لیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وہ جگہ جہاں جا کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چہرے پر ماسک لگالیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد پہلی بار چہرے پر ماسک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ عوام کے سامنے ماسک پہن لیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شادباغ کے علاقہ میں دیرینہ رنجش پر 32سالہ نوجوان پر فائرنگلاہور(خبر نگار)شادباغ کے علاقہ میں دیرینہ رنجش پر 32سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ مانسہرہ کے رہائشی32 سالہ اسحاق نے شادباغ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں اہم قدم سامنے ہے، اس حوالے سے جرمنی میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »