ٹرمپ کے سابق مشیر فراڈ کے الزام میں گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کے سابق مشیر فراڈ کے الزام میں گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang

ٹرمپ کے سابق چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکا میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز جمع کرنے کی مہم میں ڈھائی کروڑ ڈالر کا فراڈ کیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتاری کے کچھ گھنٹے بعد ہی انہیں مین ہٹن فیڈرل کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں انہوں نے جرم تسلیم کرنے سے انکار کیا ۔.

ٹرمپ کے سابق چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکا میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز جمع کرنے کی مہم میں ڈھائی کروڑ ڈالر کا فراڈ کیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتاری کے کچھ گھنٹے بعد ہی انہیں مین ہٹن فیڈرل کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں انہوں نے جرم تسلیم کرنے سے انکار کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -راولپنڈی : شہر قائد میں بارش کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں اور پانی کی نکاسی کا عمل بھی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی ٹیمیں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہلی 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرستکینسر کے مرض کا شکار صفر سے 14 برس کے عمر گروپ کے لڑکوں کی تعداد بھارت کے قومی دارالحکومت دہلی میں دیگر ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ میڈیارپورٹس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے ملیر ندی میں طغیانی پانی گھروں میں داخلکراچی :بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے، ملیر ندی میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل Seven Die Rain Wreaks Havoc Karachi Once More MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوکراچی سیکٹر 11ڈی بارش کے بعد بارش کے پانی میں ڈوب گیا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمیامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک پلس ملکوں کی جانب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان پولیس سے جھگڑے کے الزام میں گرفتار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »