ٹرمپ کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا USA DonaldTrump

ہے۔ہزاروں مالیت کے تحائف موجود نہیں، یا پھر ان کا پتہ نہیں، اصلاحاتی کمیٹی نے نیشنل آرکائیوز کو خط لکھ دیا، غیر ملکی تحائف کا مکمل ریکارڈ دینے میں ناکامی پر امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے ٹرمپ کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ڈیموکریٹ رکن کانگریس کا کہنا ہے یہ معلوم نہیں کہ ٹرمپ کو کن غیر ملکیوں نے کتنی مالیت کے تحائف دیے۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ محکمہ خارجہ سے معلومات موصول ہوئی ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ‘اس ذمہ داری کو ترجیح نہیں دی’ اور اس قانون کی تعمیل کرنے میں ناکام رہی جو صدر ٹرمپ کے عہدہ صدارت کے آخری سال کے دوران غیر ملکی تحفے کی رپورٹنگ کو کنٹرول کرتا ہے۔ محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ میں غیر ملکی تحائف وصول کرنے والے کچھ سرکاری اہلکاروں کی شناخت کے ساتھ ساتھ ان غیر ملکی تحائف کے ذرائع کا تعین کرنے سے بھی قاصر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پُورن کے چیلنجز میں کرکٹ کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوگا - BBC News اردونکولس پورن کے لیے چیلنجز بے شمار ہیں۔ اجنبی کنڈیشنز کے علاوہ نہایت تگڑے حریف کا مقابلہ بھی ایک پہاڑ کی مانند ہی ہو گا اور اس پہ نامہرباں موسم کے ستم الگ سے سہنا ہوں گے۔ پوران Porn? What?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انتہاپسند بھارتی اینکرکی مسلمانوں کے مقدس مقامات کے خلاف ہرزہ سرائی - ایکسپریس اردومودی سرکار عرب ممالک کے بائیکاٹ کا جواب مسلمانوں کے مقدس مقامات پرمیزائل حملے سے دے،انتہا پسند اینکر Ye konsi makhlooq hai khalai gainda 😂😂😂 ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی Face of fascism Modi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اگلی ٹرم کے لیے بھی تحریک انصاف کے چیئرمین منتخبتفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں سابق وزیر اعظم عمران خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ پاکسان تحریک انصاف کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کے سابق افسران کے خلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز - ایکسپریس اردوملزمان بالترتیب 22 اور 63 ملین روپے پلی بارگین بھی کرچکے ہیں، نیب That’s called “target killing” in politics lol نیب کے افسران کے خلاف تحقیقات اور ان کو سزا دینے کے لئے ایک اور محکمہ بناو، 😂🤣😅 ۔۔۔۔ بند کرو اس بے شرم محکمہ کو، ٹرک کی بتی 🚚🚚
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نمرہ کاظمی کے شوہر کے وکیل کے عدالت میں اہم انکشافاتکراچی : نمرہ کاظمی کے شوہر کے وکیل کے عدالت میں اہم انکشافات کرتے ہوئےکہاشہلا رضا کے دباؤ کی وجہ سے نمرہ کو شیلٹر ہوم میں ہراساں کیا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 202 کے بعد 201 روپے کی سطح سے بھی نیچے آگیا(24 نیوز) انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 33 پیسے کی کمی آئی۔  تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ کا وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہےگا محمدﷺہمارے_بڑی_شان_والے💞💖💞
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »