ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان -

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروق نے کہنا ہے کہ امریکی صدر نے ایک سے زائد مرتبہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کی اور ہم اس پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔

دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران عائشہ فاروق نے کہا کہ بھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں، بھارت اندرون ملک صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لئے سرحدوں پر حالات خراب کررہا ہے، بھارت 2003 کے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارت نے رواں سال 272 مرتبہ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی، بھارت کے ناظم الامور کو 8 اور 10 فروری کو طلب کر کے احتجاج کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے 6 ماہ سے کشمیر کو یرغمال بنایا ہوا ہے، کشمیر کے دنیا سے رابطے بدستور منقطع ہیں، پاکستان کشمیری عوام کی سفارتی سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، امریکی صدر نے ایک سے زائد مرتبہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کی، ہم اس پر عمل درآمد چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That's nice that's the real basic it's a fair gesture that's we're just trying hard to explain not only just to Trump but also to the UN it's a real big failure of the whole international community it's an oldest issue in the U.N..

Azad kashmir b hath se nikal jayega.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی تقریر کو پھاڑنے پر نینسی پیلوسی کو جرمانے کی خبریں جعلی قرارنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایک آرٹیکل جو سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تقریباً بیس ہزار سے زائد مرتبہ شیئر کیا گیا ہے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی ایوان نمائنندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سٹیٹ آف دی یونین کے خطاب کی کاپی پھاڑنے پر بڑا جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ہے اس دعویٰ کے جھوٹے ہونے کی تصدیق نینسی پیلوسی کے آفس نے بھی کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزامامریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام America Iran Sanctions StateDept DeptofDefense POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجاس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »