ٹائم نہ بتانے والی یہ ’گھڑی‘ آخر کس لیے ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس ’اسمارٹ واچ‘ کی قیمت کتنی ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

مہنگے موبائل فونز، اسمارٹ واچز یا دیگر گیجیٹس خریدنے کی صلاحیت نہ رکھنے والوں کے لیے ان کی نقل بھی مارکیٹ میں آسانی سے آجاتی ہیں جسے خرید کر صارف مہنگے گیجیٹس جیسی نظر آنے والی ان چیزوں سے اپنا شوق پورا کر لیتے ہیں۔

لیکن اب جاپانی کمپنی نے ان گیجیٹس کی نقل کی بھی ایسی نقل تیار کرلی جو قابل استعمال تو نہیں لیکن دکھنے میں اصلی گیجیٹ کی طرح ہے۔اس اسمارٹ واچ میں دل کی دھڑکن بتانے والا سینسر، اسمارٹ فون کنیکٹیوٹی اور حتیٰ کہ کال یا کیلکولیٹر جیسا آپشن بھی موجود نہیں ہے۔ جی ہاں آپ بالکل یہی سوچ رہے ہوں گے کہ ’تو پھر اس میں ایسا کیا ہے؟‘ تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس گھڑی کے ڈائل کا حصہ پھتر کا بنا ہوا ہے، جسے تراش کر گھڑی جیسی صورت دی گئی ہے۔

کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بالکل حقیقی گھڑی جیسی دکھائی دینے والی اس کھلونا اسمارٹ واچ کی قیمت 400 جاپانی ین یعنی تقریباً 682 پاکستانی روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی پنجاب نے اچانک توپوں کا رُخ ن لیگ کی طرف کر دیان لیگ کو نہ وزیراعلیٰ اور نہ ہی وزیراعظم کے لیے شریفوں کے علاوہ کوئی امیدوار ملتا ہے: حسن مرتضیٰ یہ وہی دو ٹولے ھیں کہ جنکی کسی بات پر یقین کرنا خود کو دوکا دینے کی مترادف ھے الیکشن کے دن قریب ہیں اور پنجاب میں ن کے تابوت میں آخری کیل پی پی نے ہی گاڑھنا۔۔ نورا کُشتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کی پریشانی میں اضافہ: دفتر کا کرایہ ادا نہ کرنے پر ٹوئٹر کیخلاف مقدمہیہ پہلی بار نہیں کہ ٹوئٹر رپر مقدمہ کیا گیا ہے، اس سے قبل 2 چارٹر فلائٹ کو واجبات ادا نہ کرنے پر کمپنی کے حلاف عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کا پہلا ٹی وی جسے چلانے کے لیے بجلی کی ضرورت نہیںیہ دنیا کا پہلا ایسا ٹی وی ہے جس میں کوئی تار نہیں یعنی وائرلیس ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلز مضبوط بنانے کا آسان ترین طریقہ جانتے ہیں؟اچھی خبر یہ ہے کہ روزانہ صرف چند منٹ سے بھی ایسا ممکن ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: بابر اعظم اور سرفراز احمد کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہممکنہ طور پر یہ ویڈیو دوسرے ٹیسٹ میچ کی نیوزی لینڈ کی اننگز کی ہے تفصیل جانیے: Nice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ تنیشا شرما کے شیزان کے علاوہ بھی مبینہ بوائے فرینڈ کے چرچے ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )حال ہی میں خودکشی کرنے والی بھارتی نوجوان اداکارہ تنیشاشرما کی سامنے والی ایک ویڈیو نے سب کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »