ویکسینیشن نہ کروانے والوں پر نئی پابندی ‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویکسینیشن نہ کروانے والوں پر نئی پابندی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ‏غیرویکسینیٹڈ افراد پر نئی پابندی عائد کر دی۔

محکمہ محنت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ بغیرویکسی نیشن ورکرز صنعتی اداروں میں کام نہیں کرسکیں گے۔ ‏اس حوالے سے وزیرمحنت پنجاب عنصرمجیدخان نے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ عنصرمجید خان کا کہنا ہے کہ 30ستمبر کے بعد بغیر ویکسین نیشن کام کی اجازت نہیں ہوگی فیکٹری، کارخانوں، ‏صنعتی اداروں میں بغیرویکسین کام کی اجازت نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سےہرشہری کی ویکسی نیشن کی ہدایات کی گئی ہیں صنعتی اداروں ‏کےمالکان اپنے ملازمین کی کوروناویکسی نیشن کرائیں۔ وزیر نے کہا کہ محکمہ محنت کےافسران تمام کاروباری اداروں کاوزٹ کریں گے افسران تمام کاروباری اداروں میں ‏ایس اوپیزکی پابندی یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویکسینیشن نہ کرانے والے طلبہ کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگیریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلباء و طالبات کو کرونا ویکسین لگوانا ضروری ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی بینک جانے والوں کیلیے ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردوسندھ میں ریسٹورینٹ اور ہوٹلز کا رخ کرنے والوں کو بھی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی ساتھ رکھنے کی ہدایت تن_کے_رکھو plz ap sy request Hy bht sy students Bsc k bad masters na hony ki wja sy pryshan hain.plz HEC k ksi bndy ko news py bula KR yeh msla uthain🙏😭😭wrna students Ka future tbha ho ga.plz es issue ko highlight KR dain.hec k ksi member sth meeting KR k دجال کا ظہور بھی سندھ میں ہی ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والوں کیلئے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کی سروسز بند کی جائیں محکمہ صحت سندھ نے خط لکھ دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ صحت سندھ نے صوبائی محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا جس میں  ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے لیے ویکسینیشن  سرٹیفکیٹ لازمی قرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قانون کی حکمرانی نہ ہونے سے ملک پیچھے رہ گیا،عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ویکسینز کی افادیت میں کمی ڈیلٹا پھیلا ﺅاور ماسک کے استعمال نہ کرنے کا نتیجہ قرارویکسینز کی افادیت میں کمی ڈیلٹا پھیلا ﺅاور ماسک کے استعمال نہ کرنے کا نتیجہ قرار CoronavirusPandemic CoronaVaccine DeltaVariant CasesReported FaceMasks
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردویوم ِدفاع وشہداء کے موقع پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا پیغام Hr 6 sep 23 march 14 August ku bs yehi lafz sunte hai need job qualification BsCs
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »