ویڈیو: خاتون اور معمر شخص کو یرغمال بنانے والے ڈاکو پولیس کارروائی میں ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک پولیس اہلکار نے پستول کی نوک پر خاتون کو یرغمال بنانے والے ڈاکو کو باتوں میں الجھایا اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کر کے موقع پاتے ہی وار کردیا

پولیس کی کارروائی میں خاتون کو یرغمال بنانے والا ڈاکو مارا گیا جبکہ ڈائگنوسٹک لیب میں معمر شخص کو یرغمال بنانے والے ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا تاہم کچھ دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر وہ بھی چل بسا۔25 جولائی ، 2023.

پولیس کی کارروائی میں خاتون کو یرغمال بنانے والا ڈاکو مارا گیا جبکہ ڈائگنوسٹک لیب میں معمر شخص کو یرغمال بنانے والے ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا تاہم کچھ دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر وہ بھی چل بسا۔25 جولائی ، 2023

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے خاتون اور معمر شہری کو یرغمال بنانیوالے ڈاکوؤں کو مہارت سے مار ڈالاپولیس اہلکار نے پستول کی نوک پر خاتون کو یرغمال بنانے والے ڈاکو کو باتوں میں الجھایا، پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کر کے موقع پا کر وار کر دیا۔ تفصیلات: DailyJang karachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:آرام باغ تھانے میں تعینات پولیس اہلکار شراب پینے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطلپولیس اہلکار کی شراب پیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اہلکار وردی میں نظر آرہا تھا جبکہ وہ گداگر خاتون کو بھی پریشان کررہا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کانگو: بغیر اجازت بیٹے کی تدفین کرنے پر فوجی باپ نے بیوی سمیت 13 افراد کو قتل کر دیافوجی اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد میں 10 بچے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سی ویو روڈ پر گاڑی سے لاش برآمد، ساتھ خط بھی ملاڈیفنس کے علاقے سی ویو میں درخشاں پولیس چوکی کے قریب کار کے اندر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون کو سر راہ ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ ویڈیو وائرل01:26 PM, 26 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور:  کراچی کے بعد لاہور میں بھی خاتون کو سر راہ ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ  سامنے آ یا۔ خاتون
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »