ویڈیو کی اصل ریکارڈنگ پیش کرنا مریم نواز کا کام ہے، اعتزاز احسن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو کی اصل ریکارڈنگ پیش کرنا مریم نواز کا کام ہے، اعتزاز احسن مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MaryamNawaz

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے میڈیا کو ویڈیو دکھائی اور کوئی سوال بھی نہیں لیا، مریم نواز سے پہلا سوال یہی بنتا ہے کہ اصل ویڈیو کہاں ہے، ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والے کوبھی تصدیق کے لیے پیش ہونا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو تو ویڈیو کی فرانزک کے لیے بے تاب ہونا چاہئے تھا، ویڈیو دکھائی تو ساتھ میں فرانزک کی درخواست بھی ہونی چاہئے تھی۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ مذاق نہیں ہے قطری خط سے بھی زیادہ سنجیدہ معاملہ ہے، قطری خط تو ایک مذاق تھا یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نے ویڈیو اس کی فراہم کی جو14 کیسز میں مطلوب ہے، حلیم عادل شیخکراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے ویڈیو اس کی فراہم کی جو 14 کیسز میں مطلوب ہے، اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی سامنے آجائے گا۔ نانی_اماں420 کو جلد ہی مرگی کا دورہ پڑنے والا ہے پتا نہیں یہ اپنے باپ کو مرسی کیوں بنا نا چاہتی ہے اس کو اپنے باپ کی فکر نہیں خود کی فکر ہے اس کو ڈر ہےکہی شريف_9211 اس کا نام بھی نا لے نانی_امّا کو اب کو سمجھاہے کی یہ حکومت اس کے باپ کی نہیں عمران_خان کی ہے جو اپنے بارے میں نہیں قوم کے بارے میں سوچتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا جج کی مبینہ ویڈیو کی فرانزک تحقیقات کرانے کا فیصلہحکومت نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے پیش کردہ مبینہ خفیہ ویڈیو کی فرانزک pid_gov Nasirkhan030055 phapho ap kis bagh ki moli ho free ma mazay lehti ho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انوشکا شرما کی میچ کے دوران ’چوکے‘ سے لاعلمی کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوانوشکا شرما کی میچ کے دوران ’چوکے‘ سے لاعلمی کی ویڈیو وائرل - تسی دس کے امب لینے کیا بکواس ہے تمہارے ملک میں لوگ غربت سے مر رہے ہیں اور تمہیں اس کے چوکے کی لا علمی کی فکر ہے Ye news hai? Wtf
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کی قانونی حیثیت کیا ہے؟قانونی ماہرین کے مطابق قانون شہادت کے تحت جدید آلات سے بنائی گئی آڈیو یا ویڈیو کو عدالت میں بطور ثبوت پیش کیا جا سکتا ہے۔ Bs phr wo to gya kam sy🙄 اونٹ پہاڑ کے نیچے آئے تمام ادروں کو دھمکئ لگا کر گی لڑنا نہن چاھتی رھا کرو ورنہ اور ویڈیو بھی کس کو سمجھا رھی تھی باقی کس نےجج کو ویڈیو دیکھا گندی والی عدلیہ پولیس حکومت یا نام لیتے جان جاتی ھےبتاو وایضح کرو تم جس کا زکر کر رھی وہ ھیرو ھے قوم کے قوم انکے ساتھ ملک بچا ھے تو انکی Maryam Safdar should be asked by the court as to how she got possession of the said audio/ video in the first place ! On the other hand Hon judge Arshad Malik should file defamation case against Maryam Safdar to clear his position
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کی سڑک پر پانڈے کی چہل قدمیچین کی سڑک پر پانڈے کی چہل قدمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ویڈیو کا فرانزک آڈٹ عدالتی حکم پر ہو سکتا ہے: شہزاد اکبرWhy you delete this tweet after MaryamNSharif tweet?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »