ویڈیو:وطن کےدفاع میں جان قربان کرنے والےمیجرمحمداکرم شہید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مادر وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر محمد اکرم شہید کا انچاسواں یوم شہادت منایا گیا، دیکھیے Usmankhannews کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 5, 2021 | Last Updated: 16 hours agoمادر وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر محمد اکرم شہید کا انچاسواں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔ انیس سو اکہتر میں آج ہی کے دن اُنہوں نے دشمن کے مقابلے میں جرات و بہادری کی عظیم داستان رقم کیا جس پر انہیں نشان حیدر سے نوازا گیا۔ میجر اکرم جوانوں کے ہمراہ 1971ء میں اس وقت کے مشرقی پاکستان کے

ضلع ہلی کے اگلے مورچوں پر فرائض سر انجام دے رہے تھے، جب ان کی کمپنی پر دشمن نے فضائی حملے کے ساتھ ساتھ آرٹلری اور آرمرڈ کا بڑا حملہ کیا گیا۔ انہوں نے پندرہ روز تک جواں مردی سے مقابلہ کیا اور ہر حملہ ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کی اہم سپلائی لائن پر دشمن کے حملے ناکام بناتے ہوئے میجر اکرم پانچ دسمبر 1971ء کو شہید ہوگئے۔ اسلام آباد سے عثمان خان کی رپورٹ دیکھیے:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Usmankhannews سیساسی جرنیلوں نے ایسے عظیم شہدا کا نام بھی گندا کرنے کی کوشس کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وطن پر جان نچھاور کرنے والے میجر محمد اکرم کا یومِ شہادت آج منایا جارہا ہےوطن پر جان نچھاور کرنے والے میجر محمد اکرم کا یومِ شہادت آج منایا جارہا ہے ISPR Remembering Major MuhammadAkram Martyrdom Anniversary OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے حملے جاری مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئےپاکستان: کورونا کے حملے جاری، مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئے OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے حملے جاری مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئےاسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 372نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 6 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے جان لیوا وار: پاکستان میں مزید 8 افرادہلاککورونا کے جان لیوا وار: پاکستان میں مزید 8 افرادہلاک Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaPatients CoronaInfection Deaths Infected NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan MoIB_Official Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پریانتھا کی جان بچانے کیلئے منت سماجت کی:ملک عدنان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسانیت کےناطےپریانتھا کی جان بچانےکی کوشش کی تھی،ملک عدنانسیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ انسانیت کے ناطے سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کی تھی ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' AFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow He is a great person.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »