ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں دو بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے اور اب اسے مزید بہتر بنا دیا گیا ہے۔ گوگل کی زیر ملکیت سروس میں 2 بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جو اس کے استعمال کا

تجربہ کافی حد تک بدل دیں گی۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یوٹیوب میں ایک نئے پلے ایبلز سیکشن کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔اس نئے سیکشن سے لوگوں کے لیے یوٹیوب میں گیمز کھیلنا ممکن ہو جائے گا۔ یہ نیا فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے اور ممکنہ طور پر آنے والے ہفتوں یا مہینوں میں اسے تمام افراد کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔ دوسرا فیچر یوٹیوب کے شیئرنگ مینیو کے حوالے سے ہے،جب صارف موبائل ڈیوائس پر یوٹیوب ویڈیو کو لینڈ اسکیپ موڈ پر دیکھ رہا ہوگا تو شیئرنگ آپشن فلوٹنگ بار کی شکل میں اسکرین کے...

کافی کارآمد ثابت ہوگا جس سے ان کے لیے لینڈ اسکیپ موڈ سے نکلے بغیر ویڈیو کو شیئر کرنا ممکن ہو جائے گا۔یہ فیچر بھی ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے۔ خیال رہے کہ حالیہ ہفتوں میں یوٹیوب کے موبائل اور ڈیسک ٹاپ ورژنز کے یوزر انٹرفیس میں کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جولائی 2023 میں 3 فیچرز متعارف کرائے گئے تھے۔ ایک فیچر کے ذریعے پلے بیک اسپیڈ کو ڈبل کیا جا سکتا ہے جبکہ دوسرے فیچر سے فل اسکرین ویڈیو دیکھتے ہوئے ٹچ ان پٹ ڈس اببل کیا جا سکتا ہے اور تیسرا فیچر زیادہ بڑا تھمب نیل پریویوز کا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وائرل ویڈیو: مسلمان کتب فروش پر ہندو انتہا پسند خواتین نے تھپڑوں کی بارش کر دیکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران میں تعلقات باضابطہ بحال سات برس بعد سفیروں کی تعیناتیسعودی عرب اور ایران میں تعلقات بحال ہونے کے بعد اب تہران اور ریاض کے سفیروں نے بھی سات برس بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے باقاعدہ سفارتی سرگرمیاں شروع کر دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں دکانیںکاروبارمغرب کےوقت بندوزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بحران: ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویزاسلام آباد:  وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ذرائع وزارت توانائی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جوڈیشل کمپلیکس کیس: پرویز الہٰی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد:  اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دیوارِچین میں کھود کر’شارٹ کٹ‘ بنانے والے دو افراد گرفتارپولیس کے مطابق دو افراد دیوارِ چین کے بتیسویں یونٹ میں تعمیراتی سامان سے سوراخ کھود کر راستہ نکال رہے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »