ویڈیو: کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر دنیا بھر میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھائی جا رہی ہے بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی اسٹیڈیم میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔

کاغذ کے ٹکڑوں سے پاکستان نہیں چلے گا، چیف جسٹس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیا

گزشتہ 24 روز سے اسرائیلی کی غزہ پر جاری وحشیانہ جارحیت کے باعث 9 ہزار کے لگ بھگ فلسطینی شہید اور 20 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی شامل ہے۔ دنیا بھر میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند اور اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے۔ بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک میچ کے دوران بھی اسٹیڈیم میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ پولیس نے الزام میں چار نوجوانون کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلسطینی پرچم لہرائے جانے کا واقعہ گزشتہ دنوں کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان اور بنگلا دیش کے میچ میں رونما ہوا جب کہ پولیس نے فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم سے حراست میں لیے گئے چاروں افراد نوجوان ہیں جن میں سے 2 جھارکنڈ جبکہ 2 کولکتہ کے ہی رہائشی ہیں اور انہوں نے اسٹیڈیم میں احتجاج کے طور پر صرف فلسطین کا جھنڈا لہرایا تھا اور کوئی نعرہ نہیں لگایا...

بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ 2 افراد کو گیٹ نمبر 6 جبکہ دیگر 2 افراد کو بلاک جی 1 سے حراست میں لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’یہ کہہ رہا ہے بیٹ لگا ہے‘ رضوان کی ویڈیو وائرلورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف محمد رضوان کی ریویو لینے سے پہلے بیٹر سے پوچھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وارنر، ورلڈ کپ کے دوران کس کو سب سے زیادہ ’’مِس‘‘ کر رہے ہیں؟ڈیڑھ ماہ سے ورلڈ کپ مہم کے لیے بھارت میں موجود آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر میگا ایونٹ کے دوران سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وارنر، ورلڈ کپ کے دوران کس کو سب سے زیادہ ’’مِس‘‘ کر رہے ہیں؟ڈیڑھ ماہ سے ورلڈ کپ مہم کے لیے بھارت میں موجود آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر میگا ایونٹ کے دوران سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ گر گئیورلڈ کپ 2023 کے کولکتہ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش نے چار وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ گر گئیورلڈ کپ 2023 کے کولکتہ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش نے چار وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کی آدھی ٹیم 130 پر آؤٹورلڈ کپ 2023 کے کولکتہ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی آدھی ٹیم 130 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »