ویڈیو: وزیر اعظم کا پاکستان کے سیٹلائٹ مشن کی روانگی کے مناظر دیکھ کر مسرت کا اظہار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

Pakistan خبریں

Shahbaz Sharif

آئی کیوب قمر خلاء میں پاکستان کا پہلا قدم ہے ، جوہری میدان کی طرح یہاں بھی ہمارے سائنسدان، انجینئرز اپنی صلاحیتیں منوا رہے ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر کو چاند پر بھیجنے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبار کباد دی ہے۔

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا ہے یہ سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے سیٹلائیٹ مشن"آئی کیوب قمر" کی روانگی کا ٹی وی پر براہ راست مشاہدہ کیا ۔چین کے شہر ہینان میں"آئی کیوب قمر" کے بلاسٹ آف ہونے کے بعد وزیراعظم نے پرجوش ہو کر تالیاں بجائیں۔اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ"آئی کیوب قمر" خلاء میں پاکستان کا پہلا قدم ہے ، جوہری میدان کی طرح یہاں بھی ہمارے سائنسدان، انجینئرز اپنی صلاحیتیں...

وزیراعظم نے کہا کہ وہ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کورکمیٹی اور اسپارکو کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نے کہا کہ پاک چین دوستی خوشبوں کی سرحد سے آگے آج خلاوں کی سرحد بھی پار کرچکی ہے ، اس اہم کامیابی سے پاکستان خلا کے با مقصد استعمال کے نئے دور میں داخل ہو گیا ہے ، یہ کامیابی سیٹلائٹ کمیونیکیشن کے شعبے میں پاکستان کی صلاحیتوں کو بڑھائے گی،اللہ تعالیٰ نے چاہا تو 28 مئی 1998 کی طرح خلاؤں اور معاشی بلندی کو بھی پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹرخرم خورشید نے جیونیوز سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا، سیٹلائٹ کی مدد سے چاند کی سطح کی مختلف تصاویر لی جائیں گی۔

Shahbaz Sharif

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا۔پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27  منٹ پر خلا میں بھیجا گیا، چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا۔ہینان سے مشن کی کی روانگی پر سپارکو میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جہاں سپارکو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تالیوں سے گونج...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن روانگی پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے خلا میں پاکستان کا پہلا قدم قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایک اہم اختیار ختموزیر اعظم پاکستان کا ماہرین اور پروفیشلنز کی آسامیوں کی تخلیق کرنے کے اختیار کو ختم کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاآج دن 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »