ویڈیو اسکینڈل، جج ارشد ملک نے ایف آئی اے کو کیا بتایا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو اسکینڈل، جج ارشد ملک نے ایف آئی اے کو کیا بتایا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد جج ارشد ملک نے باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے کہ انہوں نے اس سال جون کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب میں حسین نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی ٹیم کو جمع کرائے گئے اپنے تحریری جواب میں جج ارشد ملک نے تصدیق کی کہ انہوں نے اوبرائے ہوٹل، مدینہ منورہ میں حسین نواز شریف سے ملاقا ت کی تھی۔ ایف آئی اے ٹیم کی جانب سے 60 سوالات پر مبنی ایک سوالنامہ مذکورہ جج کو بھیجا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ جاتی امراء میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ صرف ایک ہی مرتبہ گئے تھے۔...

اسلام آباد میں جج کی حیثیت سے فروری 2018 میں ان کی تقرری کے بعد ان سے دو واقف کاروں، مہر جیلانی اور ناصر جنجوعہ، نے ملاقات کی، ملاقات میں ناصر جنجوعہ نے دعویٰ کیا کہ اس وقت کی مسلم لیگ نون کی حکومت میں ایک بااثر شخصیت سے ان کی خصوصی اور ذاتی سفارش پر انہیں احتساب عدالت کا ججلگایا گیا تھا۔ ناصر جنجوعہ نے اپنے ساتھی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس سے کہا کہ میں نے تم سے چند ہفتوں قبل کہا تھا نا کہ محمد ارشد ملک کو احتساب عدالت کا جج لگایا جارہا ہے۔ ارشد ملک کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس دعوے کے بارے میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا جج ارشد ملک کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کا حکمچیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججز کے سرشرم سے جھک گئے، ایسا جج ہر کیس میں بلیک میل ہوسکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق جج ارشد ملک کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظسپریم کورٹ کی بینچ کے سربراہ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا اس شخص کے بارے میں معلوم ہوا ہے جس نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں تعینات کروایا؟ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں کارروائی کی تفصیل۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جج ویڈیو اسکینڈل کیس:جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے : چیف جسٹس ،کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاجج ویڈیو اسکینڈل کیس:جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے : چیف جسٹس ،کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا SupremeCourt JudgevideoScandalcase PMLN Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو اسکینڈل کیس:جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے : چیف جسٹس ،کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاجج ویڈیو اسکینڈل کیس:جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے : چیف جسٹس ،کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا SupremeCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ارشد ملک ویڈیواسکینڈل:ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج نیوزکو موصولاسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیواسکینڈل میں ایف آئی اے تحقیقات مکمل نہ ہو سکیں ، ایف آئی اے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج نیوز نےحاصل کرلی۔ ارشد ملک ویڈیواسکینڈل میں ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات مکمل نہ ہو سکیں ،ایف آئی اے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »