ویڈیو: مریم مسیحی برادری کی بستی پہنچ گئیں،ایسٹر کی مبارکباد، خواتین میں گھل ...

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

مریم مسیحی برادری کی بستی پہنچ گئیں، ایسٹر کی مبارکباد، خواتین میں گھل مل گئیں ، ایسٹر کا کیک بھی کاٹا.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ایسٹر پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ، پنجاب میں پہلی مرتبہ ایسٹر گرانٹ کا اجرا کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شیخو پورہ کے نواح میں مسیحی برادری کی بستی پہنچ گئیں،انہوں نے صفدر آباد کے گھروں میں جاکر مسیحی گھرانوں کو ایسٹر گرانٹ چیک پیش کئے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مسیحی برادری کو مبارکباد دی، مسیحی خاندان نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پرجوش استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مسیحی خواتین کو گلے لگا کر مبارک باد دی اور ان میں گھل مل گئیں ، انہوں...

ملکرایسٹر کا کیک بھی کاٹا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف قومی زیارت مقدسہ مریم چرچ ۔ مریم آباد بھی گئیں ،انہوں نے مسیحی خاندانوں میں ایسٹر گرانٹ تقسیم کی، پنجاب بھر میں 10 ہزار مسیحی خاندانوں کو 5ہزار فی کس عیدی دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ایسٹرکی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ مریم آباد چرچ کے فادر طارق جارج نے بائبل پڑھ کر سنائی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور دیگر مہمان قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے چرچ کے احاطے میں بوہڑ کا پودا بھی لگایا اوردیکھ بھال کی ہدایت کی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںبالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستی میں ایک بیوہ کی کہانی جنھوں نے اپنے شوہر کو ایک اسرائیلی حملے میں کھو دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ میں صفائی کرنے والے شخص نے شیشے کی بڑی بوتلوں میں ایسی چیز دیکھی کہ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتلاہور : پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کواسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق برینٹ کروڈ آئل 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 53 سینٹ اضافے کے ساتھ 91.00 ڈالر فی بیرل جبکہ عرب لائٹ کروڈ آئل کی قیمت 97.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردیاداکارہ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »