ویڈیو: دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی، ساتھی فرار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی شخص ڈاکو ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے،گرفتار ملزم سمیت 3 ڈاکو رات گئے دودھ کی دکان میں ڈکیتی کرنے آئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دکاندار نے اپنی پستول سے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو شایان زخمی ہوکر گر پڑا جبکہ اس کے 2 ساتھی فرار ہوگئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ڈاکو شایان مختلف وارداتوں میں ملوث ہے۔.

پولیس کا کہنا ہے کہ دکاندار نے اپنی پستول سے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو شایان زخمی ہوکر گر پڑا جبکہ اس کے 2 ساتھی فرار ہوگئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ڈاکو شایان مختلف وارداتوں میں ملوث ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کی مارکیٹ میں دھماکا 19 افراد ہلاکمتعدد زخمیدھماکے سے زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے شامی فورسز کی شیلنگ سے مارکیٹ میں جانی نقصان ہوا، انسانی حقوق تنظیم شامی حکومت کے ترجمان کی مارکیٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں برقع پوش گلوکارہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا - ایکسپریس اردوسعودی شہریوں نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے برقع پوش گلوکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں شدید بارشیں، شیری رحمان نے کلاؤڈ برسٹ کی ویڈیو جاری کر دیوفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے جامشورو میں کلاؤڈ برسٹ کی ویڈیو شیئر کی Allah o Akbar😓😓😓
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکاسڑک پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ گر کر تباہپائلٹ معمولی زخمیویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے طیارے کا اگلا حصہ زمین سے ٹکرا کرہ تباہ ہو جاتا ہے ،آگ نہیں لگی امریکی ریاست فلوریڈا میں سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فن لینڈ کی وزیراعظم کی ویڈیو لیک: ’میں نے ڈانس کیا اور پارٹی کی، یہ سب قانونی ہے‘ - BBC News اردوفن لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی ویڈیو لیک ہونے کے بعد اس بات سے انکار کیا ہے کہ وہ منشیات کے زیر اثر تھیں۔ Esme magrib k dikkat q ho ri ye azadi haq h wo jiske sath jo man m aye wo kre Talk about Pakistan you paid media
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: شہری کی بیمار تیندوے سے چھیڑ چھاڑسوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص کو تیندے سے چھیڑ چھاڑ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »