ویڈیو : پریشر کُوکر لڑکے کے منہ پر ہی پھٹ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو : پریشر کُوکر لڑکے کے منہ پر ہی پھٹ گیا ARYNewsUrdu

اکثر لوگ کھانا پکاتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کرتے اور بے دھیانی میں ایسے کام کرجاتے ہیں کہ جس سے ان کی اپنی زندگی ہی داؤ پر لگ جاتی ہے۔

کھانا پکاتے وقت ہر ایک کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ ہمیشہ کچن میں موجود گیس سلنڈر کو چیک کریں کہ آیا اسے کھلا تو نہیں چھوڑ دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ یہ بھی ذہن میں رکھنا چاہیے کہ آیا آپ کا پریشر کوکر ٹھیک سے کام کر رہا ہے یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلی نکالنے پر متحدہ لندن کے کارکنوں کی نظر بندی، آئی جی اور محکمہ داخلہ کو نوٹسز - ایکسپریس اردوریلی نکالنے پر متحدہ لندن کے کارکنوں کی نظر بندی، آئی جی اور محکمہ داخلہ کو نوٹسز ExpressNews KARACHI MQM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ:55 پائلٹ وہیلز کا گروہ ہلاکاسکاٹ لینڈ کے جزیرے اِزل آف لیوائز کے مغربی ساحل پر پھنسنے سے 55 پائلٹ وہیلز کا گروہ ہلاک ہو گیا۔برطانوی میرین لائف ریسکیو کے مطابق ریسکیو رضاکاروں کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کے انخلاء کے بعد یوکرین کے اناج کا معاہدہ ختملندن : ( ویب ڈیسک ) روس کے دستبردار ہونے کے بعد یوکرین کو بحیرہ اسود کے راستے محفوظ طریقے سے اناج برآمد کرنے کی اجازت دینے والا معاہدہ باضابطہ طور پر ختم ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولینڈ میں چھوٹا طیارہ ایئرپورٹ پر ہینگر سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاکوارسا: (ویب ڈیسک) پولینڈ کے ہوائی اڈے پر چھوٹا طیارہ متعدد افراد کے پناہ لینے والی ہینگر سے ٹکرا گیا جس کے باعث پانچ افراد چل بسے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے بھتہ مانگنے کا انکشافبریفنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ گورنرخیبر پختونخوا غلام علی سے بھی بھتہ مانگا گیا ہے، گورنر کو ایک نمبر سے بھتے کے متعدد میسج کیے گئے۔ تفصیلات: DailyJang governorkpk
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا کریمیا کے پل پر ڈرون حملہ11:14 PM, 17 Jul, 2023, بین الاقوامی, کیف:روس کے زیر انتظام یوکرینی علاقے کریمیا کے پل پر ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے پل کو جزوی نقصان پہنچا ہےجبکہ 2افراد ہلاک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »