ویڈیو: ماہرہ خان پر نہ معلوم چیز سے حملہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرہ خان رکاوٹ سے بے خوف ہوکر اپنی گفتگو دوبارہ شروع کرتی ہیں اور ساتھ ہی بلوچستان اور کوئٹہ کی ثقافت پر فلم بنانے کا اعلان کرتی ہیں۔

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو حال ہی میں کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں گفتگو کی۔

تاہم تقریب میں ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا جب سامعین کی طرف سے ان پر ایک نامعلوم چیز پھینک دی گئی، وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ خان کی طرف اس وقت چیزیں پھینکی گئیں جب وہ فلم ساز وجاہت رؤف کے ساتھ اسٹیج پر محو گفتگو تھیں۔اسی دوران شائقین کی جانب سے ماہرہ خان پر کوئی نامعلوم چیز پھینکی جاتی ہے تو اداکارہ بولتے بولتے رُک جاتی ہیں اور پھر چونکتے ہوئے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے شکوہ کرتی ہیں کہ ’یہ غلط ہو گیا...

تاہم ماہرہ خان پر چیز پھینکے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متضاد تبصرے کیے جارہے ہیں جبکہ پاکستان کے دیگر اداکارں نے ماہرہ خان پر اس حملے کی مذمت کی ہے۔مشترکہ خاندانی نظام کیوں ٹوٹ رہا ہے؟بوبی دیول اور سیف علی خان سسپنس سے بھرپور فلم میں کب نظر آئیں گے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیکنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں گلوکار نے ماہرہ خان سے ان کو نہ پہچاننے پر معافی مانگی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ناک چھِدوانا چاہتی ہوں لیکن….. ماہرہ خان کی ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ناک چھدوانے سے متعلق بتارہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلشائقین نے ماہرہ خان سے اُن کی کسی بھی فلم کا مشہور ڈائیلاگ سُنانے کے لیے اصرار کیا تو اداکارہ نے صاف انکار کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارجیت سنگھ کانسرٹ میں ماہرہ خان کو پہچان نہ سکے، ویڈیو وائرلاداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس کانسرٹ کی مختصر ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی شیئر کی اور ساتھ ہی ارجیت سنگھ کی عاجزی کی بھی خوب تعریف کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »