ویڈیو: نصیر الدین شاہ کا سندھی زبان سے متعلق بیان، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو: نصیر الدین شاہ کا سندھی زبان سے متعلق بیان، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارت کے لیجنڈری اداکار نصیر الدین شاہ کو سندھی زبان سے متعلق ایک بیان مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کی ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی۔

نصیر الدین شاہ کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے اس غلط فہمی یا پھر لاعلمی کو بلکل بھی نظرانداز نہیں کیا اور ایک سے بڑھ کر ایک دلچسپ تبصروں کے ذریعے اس غیر ذمہ دارانہ بیان پر ان کی درگت بنائی۔ سندھ کے نامور خاتون صحافی وینگس نے نصیر الدین شاہ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نصیر الدین شاہ دیگر کچھ لوگ کس طرح سندھی زبان، اس کے میڈیا اور اس کے ادب کو کس آسانی کے ساتھ نظرانداز کر دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں فلم فیئر ایوارڈز واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیر الدین شاہمیرے نزدیک ان ایوارڈز کی کوئی اہمیت نہیں ہے، میں نے انہیں بالکل سنجیدگی سے نہیں لیتا۔نصیر الدین شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کتوں میں سب سے لمبی زبان رکھنے کا ریکارڈ امریکی کتے کے نامنیو یارک : ( ویب ڈیسک ) امریکا کی جنوبی ریاست لوزیانا سے تعلق رکھنے والے کتے نے کتّوں میں سب سے زیادہ لمبی زبان رکھنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کاپارٹی نام آج فائنل کرنےکافیصلہجہانگیر ترین نے اپنے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ بلا لیا، آج پارٹی کے نام کو حتمی شکل دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کئے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعجاز اسلم نے ناقِد کو نظریہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیاپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار اعجاز اسلم نے تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف کو نظریہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز الدین صدیقی کا بطور جونیئر اداکار خود سے ہونیوالی بدسلوکی کا انکشافبھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نواز الدین نے اعتراف کیا کہ بطور جونیئر آرٹسٹ مجھ سے کئی مرتبہ بدسلوکی کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکاعافیہ صدیقی سے متعلق سوال پر امریکی ترجمان کا جواب دینے سے گریز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »