ویڈیو کے معاملے پر سوالات کا جواب نہ دیاگیا تو نظام پر انگلیاں اٹھیں گی ، فہد حسین کی رائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار فہد حسین نے کہاہے کہ ویڈیوکے معاملے میں بہت

سارے ایسے سوا ل اٹھ گئے ہیں کہ اگر ان کا جواب نہیں دیا گیاتو اس نظام پر انگلیاں اٹھیں گی اورلو گ سوچیں گے کہ ہم کس طرح کے نئے پاکستان میں رہ رہے ہیں؟جیونیوز کے پروگرام”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے فہد حسین نے کہا کہ ویڈیو کے دوپہلو ہیں ، ایک اس کا سیاسی پہلو ہے اور ایک قانونی پہلو ہے ، سیاسی پہلوپچھلے 24گھنٹے سے اجاگر کیا جارہا ہے ، مریم نواز کا سیاسی بیانیہ کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، قانونی بیانیہ کے متوازی چل رہا ہے اور یہ چلتا رہے گا اور ہوسکتاہے کہ وہ اپنے ووٹر ز کے...

میں یہ بات ڈالنے میں کامیاب ہوجائیں کہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ۔ فہد حسین نے کہا کہ قانونی پہلو کے مطابق عدلیہ کو اس بات کانوٹس لیناچاہئے ۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے فوری طور پر اپوزیشن کے بیانات کا جواب دیا جاتاہے اور اکثر ایسا ہوتاہے کہ معاملے کو صحیح طرح پرکھا نہیں جاتا اور ویڈیو کے معاملے میں بھی ایسا ہوا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں بہت سارے ایسے سوا ل اٹھ گئے ہیں کہ اگر ان کا جواب نہیں دیا گیاتو اس نظام پر انگلیاں اٹھیں گی اورلو گ سوچیں گے کہ ہم کس طرح کے نئے پاکستان میں رہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعلیٰ عدلیہ ویڈیو کے معاملے پر عدالتی کمیشن قائم کرے ، معاون خصوصی برائے احتساباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بہتر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جج کی ویڈیو ٹیپ :’تحقیقات خود عدلیہ کو کرنی چاہییں‘پاکستان کے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو ٹیپ کے معاملے کی تحقیقات خود متعلقہ عدالت کو کرنی چاہییں۔ Konsi adlia ye to khud Azad ni عدلیہ کرے یا حکومت بات تو ایک ھی ھے۔ اس کو مان لینا ھی بہتر تھا کیونکہ اب حکومت ماننے نہیں دے گی اور نہ ماننے سے مسائل بڑھیں گے۔ Arshad Malk when decision sing and rgerstar nab court stamp and singed condemn to aplicactin sing change what's real
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کی سڑک پر پانڈے کی چہل قدمیچین کی سڑک پر پانڈے کی چہل قدمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نوازکی عدلیہ اور ریاست مخالف پریس کانفرنس پر پیمرا کا سخت نوٹسمریم نوازکی عدلیہ اور ریاست مخالف پریس کانفرنس پر پیمرا کا سخت نوٹس مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MaryamNawaz PEMRA Es ko be jail ma dal do warna ya hamary mulk ma or inteshar palay ge اب ایکشن کا کیا فائدہ اسی ٹائم بند کردیتے چینل کو 😄😆😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی: معاشی استحکام میں ناکامی پر مرکزی بینک کے گورنر برطرف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اردن میں آن لائن گیم 'پَب جی' پر پابندی عائد - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »