ویڈیو سکینڈل کے ملزمان کے بری ہونے سے جج ارشد ملک کو فائدہ پہنچے گا ، مظہر عباس کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ ویڈیو سکینڈل کیس کی

انکوائری کو جتنی جلدی بند کیا گیاہے ،اس سے بہت سے سوالات اٹھ گئے ہیں،ویڈیو سکینڈل کے تینوں ملزمان کے بری ہونے سے جج ارشد ملک کو فائدہ پہنچے گا ۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ “میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ مبینہ ویڈیو سکینڈل کی انکوائری کو جتنی جلدی بند کیا گیاہے ۔ اس سے بہت سے سوالات اٹھ گئے ہیں۔اس کا بالواسطہ فائدہ جج ارشد ملک کوپہنچے گا ۔

انہوں نے کہا کہ یہ کیس کمزور ہوتا نظر آرہا ہے ۔ اس میں مسلم لیگ ن کا بھی قصور ہے کہ ان کی جانب سے سوائے ایک پریس کانفرنس کرکے عدالت میں کوئی درخواست دائر نہیں کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ ویڈیو سکینڈل کے تینوں ملزمان کے بری ہونے سے جج ارشد ملک کو فائدہ پہنچے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ویڈیو سکینڈل کیس،جج شائستہ کنڈی کی سماعت سے معذرتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی سیشن کورٹ کی جج شائستہ کنڈی نے جج ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد، کوہستان ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ سنا دیاگیاایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوہستان ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ سنا دیا گیا ،عدالت نے 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل میں نامزد 3 ملزمان عدم شواہد کی بنا پر بریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے احتساب عدالت کے سابق جج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو کیس کے تینوں ملزمان بریجج ارشد ملک ویڈیو کیس میں عدالت نے تینوں ملزمان کو بری کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملزموں کیخلاف شواہد نہیں ملے،عدالت چاہے تو رہا کردے،ایف آئی اے نے جج ویڈیو سکینڈل کیس میں گرفتار ملزموں کو کلیئر کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ،ایف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو کیس،ملزمان سائبر کرائم کی حد تک کلیئر قرارجج ویڈیو کیس،ملزمان سائبر کرائم کی حد تک کلیئر قرار adiltanoli99 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »