وینا ملک اور مشی خان کی پش اپ لگاتے ویڈیو وائرل ۔۔۔ڈاکٹر عامر لیاقت سے متعلق بڑی بات کہہ دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ وینا ملک اور مشی خان کی پش اپ لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ، دوران پش اپ وینا ملک نے ڈاکٹر عامر لیاقت سے متعلق بڑی بات کہہ دی۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وینا ملک نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس کی میزبان مشی خان تھیں۔

دوران پروگرام میزبان مشی خان کہتی ہیں کہ ناظرین آپ کو پتہ نہیں ہے کہ وینا ملک ایک اتھلیٹ ہیں۔وینا ملک پوچھتی ہیں کہ کہاں پش اپ لگائے گئے ۔میزبان مشی خان کہتی ہیں کہ میں تو ایسی جگہ لگاﺅں گی جہاں سنسر نہ ہو جائے، وینا ملک کہتی ہیں کہ پش اپ لگاتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت کی یاد آجائے گی،جس پر مشی خان اور اداکارہ کھلکھلا کر ہنستے پڑتے ہیں ۔

پش اپ لگاتے ہوئے وینا ملک نے کہا کہ اگر ہم یہ چار منٹ کر لیں گے ہم صحت مند ہیں ،مشی خان کہتی ہیں دیکھیں میں کتنی صحت مند ہوںاس وقت میں گپیں لگا رہی ہوں،وینا ملک میزبان مشی خان سے پوچھتی ہیں کہ کتنی دیر پش اپ لگانے ہیں ،اس پر مشی خان کہتی ہیں کہ اگر میٹ ہوتا تودو سے تین منٹ تو کر سکتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وینا ملک کو دوسری شادی کیلیے خوبصورت اور دین دار شخص کی تلاش - ایکسپریس اردومجھے اسے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں وہ خودہی میرے پاس آجائے گا، اداکارہ طاہر اشرفی یا مفتی قوی؟ جنرل فیض حمید ہے نہ۔۔۔۔۔ مذہبی جماعتوں سے بند لفافوں میں سربمہر ٹینڈر طلب کریں ،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کی نہ تھمنے والی رفتار: ڈالر 177.71 کا ہوگیاملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 177.71  کا ہوگیا۔  اوپن مارکیٹ میں ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 481 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک چھوڑ کر جانے والی خواتین افغان رکن پارلیمان اب کہاں ہیں؟ - BBC News اردوطالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد اپنی جان بچا کر ملک سے نکلنے والے ہزاروں افراد میں خواتین رکن پارلیمان بھی شامل تھیں۔ بی بی سی کو پتا چلا ہے کہ ان 69 خواتین میں سے 60 دنیا کے مختلف ملکوں میں موجود ہیں اور افغان خواتین کے حقوق کے لیے اپنی جنگ جاری رکھنا چاہتی ہیں۔ Lanat ho in par چل بھئ امریکہ لگ جا اپنے اصل کام پر اور استعمال کر ان بھگوڑیوں کو طالبان حکومت کے خلاف! ان خواتین کو افغانستان میں رہ کر عوام کی اور خاص طور پر خواتین کی مدد کرنی چاہئے تھی اب امریکہ یا یورپ میں رہ کر اپنی زندگی تو ان کی مزے میں گزرے گی اور یہ سب کچھ بھول جائیں گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک بھرمیں مزید10افراد دم توڑ گئےکورونا وائرس ،ملک بھرمیں مزید10افراد دم توڑ گئے CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan GovernmentKP dpr_gob OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 13کروڑڈوزز لگائی جاچکی ہیںاین سی او سینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 13کروڑڈوزز لگائی جاچکی ہیں۔پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »