ویلز کا خاندان 40 برس سے چوراہے کے وسط میں رہائش پذیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاندان کے رکن کلاوئیڈ ہوواٹسن کا کہنا ہے کہ اب تو ہم اس چوراہے پر رہنے کے عادی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

برطانیہ کے علاقے ویلز کا ایک خاندان گزشتہ 40 سال سے ایک چوراہے کے وسط میں رہائش پذیر ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اس خاندان نے اپنے گھر کے گرد سرکولر روڈ بنانے پر یہاں سے جانے سے انکار کر دیا تھا۔

تاہم یہ معاملہ اس وقت بگڑا جب 40 برس قبل مقامی حکام نے انہیں آگاہ کیا کہ جس جگہ پر ان کا بنگلہ واقع ہے وہاں پر ایک چوراہا تعمیر کیا جانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jan 06, 2023, لاہور, Page 1,دنیا کا سب سے پرانا فلسطینی قیدی اسرائیلی جیل سے 40 برس بعد رہا Newspaper Nawaiwaqt Palestine Israel jail prisoner مسلم ممالک میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ !!!!!! مسلم حکمرانوں کا دنیا بھر میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموشی اور لا تعلقی سے مسلم عوام میں شدید اضطراب ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یارخان میں پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 12 ہوگئیگذشتہ 13 روز میں متاثرہ خاندان کے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

5 جنوری: کیسے ایک ٹیسٹ میچ ون ڈے کرکٹ کی شروعات کا باعث بنا؟کرکٹ کا آغاز 16 ویں صدی کے آخر میں جنوب مشرقی انگلینڈ سے ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ 18ویں صدی میں انگلینڈ کا قومی کھیل بن گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین میں کورونا کی نئی خوفناک لہر ، اسپتالوں کے وارڈز مریضوں سے بھر گئےشنگھائی : چین کے شہر شنگھائی میں اسپتالوں کے وارڈز کورونا مریضوں سے بھر گئے جبکہ کورونا کا شکار ہو کر دم تورنے والے شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ 🤣🤣 اور ہمارے ہاں چور اقتدار میں ہیں اس بار اللّہ ہی کرونا سے بچاے پچھلی بار خان صاحب جیسا حاکم تھا جس نے اللّہ کی مدد اور عقل سے اس کو قابو کیا اور اپنی عوام کو بچایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قتلاوٹا : (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ق لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کا اعتماد کا ووٹ پی ٹی آئی کے ارکان پورے ہونے سے مشروط کردیا07:04 PM, 6 Jan, 2023, علاقائی, پنجاب, اہم خبریں, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے تناظر میں پنجاب اسمبلی کا 9 جنوری سے شروع ہونے والا اجلاس اہمیت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »