ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست پاکستان کا کلین سویپ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ، پاکستان کا کلین سویپ

کراچی: محمد رضوان اور بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔

پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے اننگز کا آغاز کیا تو اوپنرز برینڈن کنگ اور شمراہ بروکس نے ٹیم کو 66رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔کنگ نے جارحانہ انداز اپنایا اور 21 گیندوں پر 7 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 47 رنز بنائے لیکن نصف سنچری سے قبل ہی محمد وسیم نے ان کی وکٹیں بکھیر کر پاکستان کو پہلی کامیابی دلا دی۔

اس کے بعد نکولس پوران کا ساتھ دینے ڈیرن براوو آئے اور دونوں نے تیسری وکٹ کے لیے 50رنز سے زائد کی شراکت قائم کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز خطرےمیں:ویسٹ انڈیز کے 3کھلاڑی اور 2آفیشلز کورونا کاشکارپاکستان ویسٹ انڈیزسیریزخطرےمیں:ویسٹ انڈیز کے3کھلاڑی اور2آفیشلز کورونا کاشکار PAKvWI PakvsWi T20Cricket OdiSeries Pakistan WestIndies Players Infected TestPositive Coronavirus COVID19 TeamPlayers windiescricket ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز سیریز:شائقین کو مفت انٹری دیئےجانے کاامکانپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین جاری ٹی20 سیریز کے دوران شائقین کرکٹ کی عدم دلچسپی کے باعث پی سی بی نے ون ڈے میچوں میں مفت انٹری دینے پر غور شروع کردیا SamaaTV Karachi ka bajaya Pindi ma Match karwa ta to acha Hota Karchi kis ny dekhna tha punjab main laoo house full hongy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرا ٹی ٹونٹی ہرا کر سیریز جیت لیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 9 رنز سے پچھاڑ کر سیریز جیت لی۔ آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے پر شاداب خان مرد میدان قرار پائے۔ ghaziabdulazez
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو بڑا ہدف دے دیاتیسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو بڑا ہدف دے دیا ARYNewsUrdu PAKvWI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20:ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا وار۔۔پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز منسوخ؟کورونا کا وار۔۔پاکستان ،ویسٹ انڈیز سیریز منسوخ؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »