ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈیز کے خلاف 16 رکنی قومی اسکواڈ میں تین اوپنرز، تین مڈل آرڈر بیٹرز، دو وکٹ کیپرز، تین اسپنرز اور پانچ فاسٹ باؤلرزکو شامل کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلی جانیوالی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں کپتان بابراعظم ، نائب کپتان شاداب خان ،محمد رضوان ،عبداللہ شفیق، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد اور امام الحق ،خوشدل شاہ، محمد حارث ، محمد

نواز،محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی اور زاہد محمود بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں یہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیاویسٹ انڈیز کے خلاف اسکواڈ کا اعلان، کتنے فاسٹ بولرز شامل کرلئے گئے؟ arynewsurdu تمام پی ٹی آئی کے ٹائیگر اسکو ریٹویٹ کرتے جائیں شام تک یہ سب سے بڑا ٹرینڈ ہوگا قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان01:47 PM, 23 May, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے کون اِن کون آؤٹ؟ قومی ٹیم کا اعلان ہو گیاپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan IMRAN KHAN bh apna squad announced krne wale ha😄🤣😄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلانویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ٹیم سلیکشن اچھی ھے، آسٹریلیا کے خلاف ٹیم کی کارکردگی کو سلیکشن کا معیار بنایا گیا ھے۔ TheRealPCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد حارث سکواڈ میں شامل، حیدر علی اور سعود شکیل ڈراپ - BBC News اردوپاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر کو بورڈ کا کہنا تھا کہ اس تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں بائیو سکیور ببل نہیں ہوگا مگر کھلاڑیوں کو کووڈ ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ضرور پڑے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے  16 رکنی سکوا ڈ کا اعلان کر دیا گیا ، بابر اعظم کپتان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »