ویرات کوہلی کو گرفتار کیا جائے مدراس ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی وجہ بھی ایسی شرمناک جس نے بھارتی نوجوانوں کو ’خراب‘ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”ویرات کوہلی کو گرفتار کیا جائے“ مدراس ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی، وجہ بھی ایسی شرمناک جس نے بھارتی نوجوانوں کو ’خراب‘ کر دیا ViratKohli

تفصیلات کے مطابق چنائی سے ًتعلق رکھنے والے ایک ایڈووکیٹ نے اپنی پٹیشن میں آن لائن جواءکرانے والی ایپلی کیشن پر پابندی لگانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے نئی نسل جوئے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہے۔

ویرات کوہلی اور تمنا جیسی معروف شخصیات کی جانب سے ان ایپلی کیشن کے استعمال کی تشہیر اسے مزید دلفریب بنا رہی ہے اور ایسا کرنے پر دونوں کو گرفتار کر کے جیل بھیجا جائے، پٹیشن کی سماعت 4 اگست کو ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار کو قتل کرکے اہلیہ نے لاش کے ٹکڑوں کو واشنگ مشین میں دھو ڈالاگلوکار کو قتل کرکے اہلیہ نے لاش کے ٹکڑوں کو واشنگ مشین میں دھو ڈالا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے: معید یوسف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کو وبا سے متاثر کرنے والے کورونا مریض کو جیل ہوگئی -بحرین میں کورونا مریض کو جان بوجھ کر ڈاکٹرز کو وائرس سے متاثر کرنے کے جرم میں جیل ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس پھیلانے کے الزام میں گرفتار شخص کو جرم ثابت ہونے پر قید کی سزا سنا دی گئی۔ پبلک پراسیکیوشن چیف عدنان الودائی کا کہنا ہے کہ مقامی عدالت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقتدار میں آنے کے بعد عمران خان نے عوام کو رلا دیا، مرتضٰی وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ عمران خان اپوزیشن میں تھے تو انھوں نے کہا تھا انہیں رلاؤں گا، اقتدار میں آنے کے بعد عمران خان نے عوام کو رلا دیا، پی ٹی آئی نے 22 کروڑ عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کو پوری جماعت وصیت میں ملی، وصیت کسی نے دیکھی؟بلاول کو پوری جماعت وصیت میں ملی، وصیت کسی نے دیکھی؟ علی زیدی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بطخ نے چیتے کو دن میں تارے دکھا دیئے، ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) چیتا اپنے شکار پر جب جھپٹتا ہے تو اس کی جان لینے کے بعد ہی پیچھا چھوڑتا ہے، لیکن بطخ کو جب چیتا شکار کرنے کے لیے آیا تو دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »