ویتنام کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ایشیائی ملک ویٹنام کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ایک ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ویتنامی شہر ہو چی من کی ایک عدالت نے 67 سالہ پراپرٹی ڈویلپر تھرونگ مے لین کو 11 سال کے دوران 44 ارب ڈالرز لوٹنے اور سرکاری حکام کو رشوت دینے کے جرائم میں سزائے موت سنائی۔تھرونگ مے لین نے ویتنام کے چند بڑے بینکوں میں سے ایک سائیگون کمرشل بینک سے قرضوں کے...

ایشیائی ملک ویٹنام کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ایک ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ویتنامی شہر ہو چی من کی ایک عدالت نے 67 سالہ پراپرٹی ڈویلپر تھرونگ مے لین کو 11 سال کے دوران 44 ارب ڈالرز لوٹنے اور سرکاری حکام کو رشوت دینے کے جرائم میں سزائے موت سنائی۔تھرونگ مے لین نے ویتنام کے چند بڑے بینکوں میں سے ایک سائیگون کمرشل بینک سے قرضوں کے ذریعے 44 ارب ڈالرز حاصل کیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس کیس کو دنیا بھر کے چند بڑے بینک فراڈز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے اور عدالتی...

صدور اور 2 نائب وزرائے اعظم مستعفی ہونے پر مجبور ہوئے جبکہ سیکڑوں عہدیداران کو برطرف یا جیل بھیجا گیا۔اب ویتنام کی امیر ترین خواتین میں سے ایک تھرونگ مے لین کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔خاتون کی جانب سے مقدمے میں عائد کیے گئے تمام الزامات کی تردید کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق2011 میں تھرونگ مے لین نے 3 چھوٹے بینکوں کو اکٹھا کرکے سائیگون کمرشل بینک کی شکل دی۔ویتنامی قوانین کے تحت کسی فرد کو کسی بینک کے 5 فیصد سے زائد حصص اپنے پاس رکھنے کی اجازت نہیں مگر پراسیکیوٹرز کے مطابق تھرونگ مے لین نے متعدد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرونگ مائی لان: ویتنام کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں سزائے موت پانے والی ارب پتی پراپرٹی ٹائیکون کون ہیں؟اس مقدمہ کے اعداد و شمار چونکا دینے والے ہیں۔ ٹرونگ مائی لان پر سائیگون کمرشل بینک سے 44 ارب ڈالر کے قرضے لینے کا الزام ہے۔ استغاثہ کا دعوی ہے کہ ان میں سے 27 ارب ڈالر کی واپسی کا امکان بہت کم ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’اسکویڈ گیم‘ کے اداکار کو جنسی ہراسانی کیس میں قید کی سزاجنوبی کوریا کی مشہور سیریز ’اسکویڈ گیم‘ کے اداکار او یونگ سو کو جنسی ہراسانی کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئےپی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی بھینس نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالاپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک مقابلے میں مستانی نامی بھینس نے تمام بھینسوں سے زیادہ دودھ دے کر نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ نیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

12 لاکھ ٹپ وصول کرنے والی خاتون ویٹر کے ساتھ کیا ہوا؟امریکا کے ایک ریسٹورینٹ میں خاتون ویٹر 12 لاکھ ٹپ پاکر مالا مال ہو گئی لیکن ہوٹل انتظامیہ نے اسی ویٹریس کو نوکری سے ہی فارغ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »