وہ یورپی ملک جہاں کورونا کیسز بڑھنے پر چھ ہفتوں کیلئے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئرلینڈ (ویب ڈیسک) کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے کیسز میں اضافہ ہونے کے باعث آئرلینڈ میں آج رات سے 6 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

آئرلینڈ کے وزیر اعظم مائیکل مارٹن نے کہا ہے کہ آئرلینڈ پہلا یورپی ملک ہوگا جس نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن دوبارہ کیا۔

آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم لیو ورڈکر نے اندازہ ظاہر کیا ہے کہ 6 ہفتوں کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے تقریباََ 150,000افراد نوکریوں سے محروم ہو جائیں گے۔ محکمہ صحت آئرلینڈ کے مطابق کورونا وائرس سے تقریباََ 51 ہزار افراد متاثر جبکہ 1850 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ ستمبر کے آغاز سے کورونا کیسز میں 75 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران سکولز کھلے رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ بارز اور ریستوران صرف ٹیک آﺅٹ خدمات انجام دیں سکیں گے۔ اس کے علاوہ دیگر غیر ضروری کاروبار کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مزید 15 کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردوبلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مزید 15 کیسز سامنے آگئے 😟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق 625 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 625 نئے کیسز رپورٹ Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حیدر آباد کے اسکولوں میں 7 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئےسندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے 2 سرکاری اور 2 نجی اسکولوں میں کورونا وائرس کے 7 کیس سامنے آنے کے بعد ایک اسکول اور 3 اسکولوں کی کلاسیں بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا کے سات لاکھ سے زائد کیسز کی تصدیق ہوگئیلندن (مجتبیٰ علی شاہ )حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں اب تک کرونا  وائرس کے 700،000 سے زیادہ تصدیق شدہ واقعات ہوئے ہیں اور 40،000 سے زیادہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کی تیزی مزید 19 افراد جاں بحق 660 نئے کیسز رپورٹپاکستان: کورونا وائرس کی تیزی، مزید 19 افراد جاں بحق، 660 نئے کیسز رپورٹ Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 660 کیسز، 19 امواتملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 ہزار 670 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے جبکہ اب تک کُل 41 لاکھ 48 ہزار 739 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ Jooht
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »