وہ کتاجس نے اپنی مالکن کو جان لیوا وائرس ” کرونا “ کا شکار ہونے سے بچا لیا لیکن کس طرح ؟ حیران کن خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تائی پے (ڈیلی پاکستان آن لائن )اکثر کہا جا تا ہے کہ پالتو جانور کتے کی چھٹی حس بہت تیز ہو

تی ہے جس کے باعث وہ پیشگی خطرات کو پہلے سے ہی جانچ لیتا ہے تاہم اس کا مظاہ اکثر سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو میں دیکھنے کو ملتا ہے جب پالتو کتا اپنے مالک کی جان بچاتا ہے تاہم ایسی ہی صورتحال اس وقت بھی دیکھنے میں آئی جب تائیوان کی خاتون کی جان اس کے کتے نے پاسپورٹ پھاڑ کر بچا لی بہرحال اب یہ واضح نہیں کہ کتے نے شرارت کی تھی یا پھر اسی آفت محسوس ہو گئی تھی ۔نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس،احسن اقبال نے ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع...

تفصیلات کے مطابق چین میںتیزی کے ساتھ جان لیو ا وائرس ” کرونا وائرس “ پھیل رہاہے جس کی روک تھام کیلئے چینی حکومت نے پورے شہر کو ہی لاک ڈاﺅن کر دیاہے اور اس کی ویکسینیشن بنانے کیلئے تمام تر کوششیں بروئے کار لائی جارہی ہیں ، اس وائرس کی ایک وجہ کتے اور بلیوں کے گوشت کھائے جانے کی وجہ بھی قرار دیا جارہاہے ۔

تائیوان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنے پاسپورٹ کی تصاویر شیئر کیں جسے اس کے پالتو کتے نے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا تھا ، خاتون نے اس کے ساتھ پیغام میں ” اپنے کتے کا شکریہ ادا کیا کہ کتے نے اسے چین کے اس شہر میں جانے سے روک دیا جہاں اس وقت کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہاہے ۔“خیبرپختونخوا کابینہ کے 3 وزرا فارغ لیکن دراصل عمران خان کوکب اطلاع دی گئی اور ان رہنمائوں نے کتنے اراکین کو کھانے پر بلا رکھا تھا؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ...

13 جنوری کو خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” جب میں کمرے میں داخل ہوئی تو آگے سے یہ سین دیکھنے کو ملا “ ۔ پاسپورٹ پھٹ جانے کے باعث خاتون اپنے چین کے صوبے ” ہوبے “ کے دورے کیلئے ٹکٹ بک نہیں کروا پائیں اور انہیں دورہ منسوخ کرنا پڑا۔ جنوری کے وسط سے ہی وائرس کے پیش نظر ووہان کو لاک ڈاﺅن کر دیا گیاہے ۔

خاتون کو جب جان لیوا وائرس کے پھیلاﺅ کے بارے میں علم ہوا تو اس کا غصہ ٹھنڈا ہو گیا اور اس نے پھر اپنے کتے کا شکریہ بھی ادا کیا ۔ خاتون پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” دوستو آپ کو یہ پاسپورٹ کی تصویر یاد ہے ؟ یہ بچہ میری جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا “۔خاتون کا کہناتھا کہ چونکہ میرا پاسپورٹ پھٹ گیا تھا اس لیے میں نہیں جا سکی اور جہاں میں نے جانا تھا وائرس تیزی کے ساتھ اس شہر کا بھی رخ کر چکا تھا ، میری جان بچانے کیلئے شکریہ ،میں بہت خوش قسمت ہوں کہ تم میری زندگی میں آئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ پاکستانی کھلاڑی جس کے دنیا کا بہترین بیٹسمین بننے کی رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کردیسڈنی(ویب ڈیسک) رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کے دنیا کا بہترین بیٹسمین بننے کی پیشگوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ لمحہ جب عمران خان کو شوکت خانم کی نرسیں حوریں لگنے لگیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2013میں جب وہ سیڑھیوں سے گر کر Thanks Shamshadnetwork for coverage. Pakistani media is busy in covering protests in India and has no time and space to cover our legitimate protest. We r proud of your team. Lar aw Bar; Yaw Afghan. 🤣 🤣 🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ کی وہ 21 ایپلیکیشنز جو بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہیںلندن: برطانیہ کی ہارڈ ویئر اینڈ سافٹ ویئر سیکیورٹی کمپنی سوفوس نے اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔سوفوس کی جانب سے جاری ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر 21 ایسی ایپلیکیشنز م Number 1 is ARY news App.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا وہ علاقہ جہاں دفعہ 144 کی خلاف ورزی جاری لیکن انتظامیہ خاموش،تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے عدالت جانے کا اعلان کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور  رکن سندھ اسمبلی راجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کابینہ کے 3 وزرا برطرف لیکن دراصل وہ کیا چاہتے تھے اور ناراضی کیسے بڑھی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کی کابینہ سے 3 وزراءشہرام ترکئی، عاطف خان اور شکیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہو گئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہوگئیں China ChinaCoronaVirus Deaths CoronaVirus CoronavirusOutbreak Virus Patients zlj517 MFA_China UN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »