وہ پرفضا اور دلکشی سے مالامال ’دنیا کا کنارہ‘ جہاں دنیا کی سب سے شفاف ہوا چلتی ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرہ ارض کی سب سے صاف شفاف ہوا کی تلاش میں نکلنے والی فوٹوگرافر کو وہ ایسی جگہ ملی جس جگہ کا نام اتفاق سے اس کے برعکس کیپ گرم یا مہیب قطعہ ارضی ہے۔

سی جی بی اے پی ایس کی انچارج آفیسر سارہ پرائر نے مزید کہا کہ نمونے 'ایک فضائی آرکائیو کے طور پر کام کرتے ہیں جس کی پیمائش بعد کی تاریخ میں کی جا سکتی ہے جب نئی گیسیں دریافت ہوں یا نئے آلات دستیاب ہوں۔ یہ بالکل شراب خانہ کی طرح ہے لیکن یہ ہوا خانہ ہے' جہاں ہوا رکھی جاتی ہے۔

وہ کہتی ہیں: 'تسمانیہ میں بہت سے ناہموار قدرتی مناظر ہیں، لیکن اگرچہ میں نے ان کی تصویر کشی کرتے ہوئے ریاست بھر کا سفر کیا ہے، پھر بھی میں یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ کیپ گرم کا علاقہ کتنا دور افتادہ اور ناہموار ہے۔ یہ انتہائی خوبصورت اور وحشی ہے۔ دھند کی چادر لہروں پر لہراتی رہتی رہی ہے اور جب سورج پانی پر غروب ہوتا ہے تو آپ سمندر کے گہرے نیلے رنگوں کے اوپر حیرت انگیز متحرک رنگوں کو ابھرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ تازہ نمکین سمندری کائی کی بو، لڑھکتے ہوئے ریشم کے کیڑے کی پہاڑیاں اور تیز ہوا سے درخت...

اس شمال مغربی علاقہ میں آپ کو تسمانیہ کی بہترین پیداوار مل جائے گی۔ ایک سیلف ڈرائیو ٹسٹنگ ٹریل میں آپ کو مزیدار چیزیں مل سکتی ہیں جیسے کہ بلیو ہلز ہنی کا لیدروڈ شہد، 100فیصد تسمانیہ کے دودھ سے بنی لا کینٹرا کی ہاتھ سے بنی پنیر، تارکن تازہ صدفے، ہرسی چٹانوں کے جھینگے اور بڑے کیکڑے وغیرہ۔ اور کیپ گرم کی گائے کا گوشت دنیا کے بہترین گوشت میں شمار ہوتا ہے۔

نکولس نے کہا کہ ’مغرب میں میری جائیداد کے قریب ترین پایا جانے والا زمینی حصہ جنوبی امریکہ ہے جو وہاں سے تقریباً 16,000 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور ہمارے درمیان کچھ نہیں ہے۔ اگر کچھ دنوں کے لیے شمال مشرقی ہوا چلتی ہے تو زیادہ تر لوگ وہاں ہلچل سی مچا دیتے ہیں، کچھ دن تو وہاں ٹکرانے والی لہریں واقعی گرجتی ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی روپے کی مضبوطی سے بین الاقوامی تجارت کو فروغ ملنے کا امکاناسلام آباد : پاکستانی کرنسی کی قدر میں ستمبر کے اوائل سے ہی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، روپے کی مضبوطی سے بین الاقوامی تجارت کو فروغ ملنے کا امکان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کی مضبوطی سے بین الاقوامی تجارت کو فروغ ملنے کا امکاناسلام آباد : پاکستانی کرنسی کی قدر میں ستمبر کے اوائل سے ہی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، روپے کی مضبوطی سے بین الاقوامی تجارت کو فروغ ملنے کا امکان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی امن کا دن اور پاکستان کا بین الاقوامی امن واستحکام میں نمایاں کردارعالمی سطح پر قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے دنیا واقف ہے اور پاکستانی امن دستے اقوام متحدہ کے مشن کی تکمیل میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو کی سرحد: دنیا کا سب سے خطرناک زمینی نقل مکانی کا راستہ تصویری جھلکیاںانٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) نے 2022 میں امریکہ-میکسیکو کی سرحد پر تارکین وطن کی 686 اموات اور گمشدگیوں کا انکشاف کیا. جس نے اسے ریکارڈ پر دنیا بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرانے کی پیشگوئیسائنس دانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ: 8 سالہ بچی کو زندگی بھر دواؤں سے نجات دینے والا ٹراسپلانٹ کامیابیہ ٹرانسپلانٹ اس لیے ممکن ہوا کیونکہ اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ اور گردہ ایک ہی عطیہ دہندہ سے آیا ہے جو کہ بچی کی ماں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »