وہ ماں جس نے اپنی تین دن کی بیٹی کھو دینے کے بعد دوسروں کو ’زہر‘ سے بچایا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوے کی دہائی کے آخری اوائل میں ایتوساینگو میں کینسر، سانس کی بیماری اور بچپن میں ہونے والی اموات کے کیسز میں ڈرامائی طور پر اضافہ دیکھا گیا۔ اپنی تین دن کی بیٹی کو کھونے کے بعد صوفیا نے اس بارے میں کچھ کرنے کی ٹھانی۔

سنہ 1997 میں صوفیا گیٹیگا ارجنٹینا کے ایک چھوٹے سے دیہی علاقے میں رہ رہی تھیں جب ایک تباہ کن واقعے نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی۔

پھر جب ایک پڑوسی نے نینڈی کی غیر معمولی موت کے بارے میں بات کی تو صوفیہ نے اپنی بیٹی کے گردے فیل ہونے کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا۔ ’گلائفوسیٹ‘ ایک ایسا کیمیکل ہے جو غیر ضروری جھاڑیوں اور پودوں کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔آج دنیا بھر میں بہت سی کمپنیاں ’گلائفوسیٹ‘ تیار کرتی ہیں اور امریکہ اور یورپ سمیت دنیا بھر میں ریگولیٹری ایجنسیاں اسے محفوظ قرار دیتی ہیں تاہم اس کا استعمال اب بھی متنازعہ ہے۔

بیونس آئرس یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں اس بات تصدیق ہوئی کہ ایتوساینگو میں صحت کے مسائل کیڑے مار ادویات سے جڑے ہیں جبکہ مالیکیولر بایئولوجی کے ایک محقق آندریس کیراسکو نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ’گلائفوسیٹ‘ سے جنین میں مسائل کے امکان بڑھ جاتے ہیں۔ صوفیا نے بی بی سی کو بتایا کہ ’جب ہمیں پتا چلا کہ ہم آلودہ پانی پی رہے ہیں تو پھر جب بھی ہم کسی ٹریکٹر کو سپرے کرتے دیکھتے تو ہم جا کر اس کا راستہ روکتے۔‘جان سے مارنے کی دھمکیاں

انھوں نے میرا گھر ڈھونڈ نکالا، وہ لوگوں کو میرے گھر کی کھڑکیاں توڑنے کے لیے بھیجتے تاکہ ہمیں ڈرایا جا سکے یا ہم کہیں اور چلے جائیں لیکن خوف کے باوجود ہم مقابلہ کرتے رہے۔ صوفیا کہتی ہیں کہ ’یہ کہانی ہماری فتح پر ختم ہوئی۔ ہم نے انھیں باہر نکال پھینکا۔ وہ یہاں اپنا کام شروع نہ کر سکے اور چلے گئے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انڈیا اور انگلینڈ سیمی فائنل پر سمیع چوہدری کی تحریر: بٹلر کو 'پنچ' لڑائی کے بعد یاد آیاانگلش کرکٹ کے لیے فکر کی بات ہے کہ جس اپروچ سے انھوں نے کرکٹ کے ہر فارمیٹ میں اپنی جارحانہ برانڈنگ کی تھی، اب وہ ماند پڑنے لگی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمیگیس سلنڈر میں دھماکے سے لگنے والی آگ نے دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد دیگر گیس سلنڈرز بھی دھماکے سے پھٹ پڑے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انزلہ کو پہلی بار بس میں دیکھا تھا، تاشفین نے راز کی بات بتا دیشمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی نوبیاہتا بیٹی انزلہ عباسی اور ان کے شوہر تاشفین انصاری نے اپنی دوستی اور شادی سے متعلق مداحوں کو بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاریاس اقدام سے نمازیوں کو موسم گرما کے شدید درجہ حرارت سے بچایا جاسکے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایئرکنڈیشن میں دھماکے کے بعد پورا کار شو روم جل گیاکار کے شو روم میں ایئر کنڈیشن دھماکے کے بعد پھٹ گیا جس کے باعث لگنے والی خوفناک آگ نے پورے احاطے کو اپنی لپیٹ میں‌ لےلیا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئرکنڈیشنر میں دھماکے کے بعد پورا کار شو روم جل گیاکار کے شو روم میں ایئر کنڈیشن دھماکے کے بعد پھٹ گیا جس کے باعث لگنے والی خوفناک آگ نے پورے احاطے کو اپنی لپیٹ میں‌ لےلیا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »