وہ ملک جو کرونا وائرس کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ ملک جو کرونا وائرس کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19

بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق سنگاپور نیوزی لینڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کووڈ ریزیليئنس رینکنگ میں نمبر ایک کی پوزیشن پر آگیا ہے۔

بلومبرگ نے یہ فہرست اور ممالک کی درجہ بندی کئی چیزوں پر نظر رکھ کر کی ہے جن میں کووڈ کیسز کی تعداد سے لے کر نقل و حرکت کی آزادی تک شامل ہیں۔ دوسری جانب کرونا ویکسی نیشن کا مؤثر نظام سنگاپور کو نیوزی لینڈ پر برتری لینے میں مددگار ثابت ہوا ہے، سنگاپور میں زندگی تقریباً معمول پر آچکی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران سنگاپور میں کرونا وائرس کے معمولی کیسز سامنے آئے تھے تاہم ان پر بروقت قابو پا لیا گیا تھا۔ یہاں روزانہ تقریباً نئے متاثرین کی تعداد صفر ہے۔

سنگاپور میں رواں ہفتے کئی نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد حکام نے فوری طور پر اس سے نمٹنے کے لیے پابندیاں عائد کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GoMuradGo WewantPLMNagain Unfairtransferpolicy NoMore_STR_and_DistrictQuota_in_SED_transfer

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: ملک میں مزید 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 113 کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 8 لاکھ 41 ہزار 636 ہوچکی ہے۔ سرمیرےپاس ایک ایساپروجیکٹ ہےجس سے پورےپاکستان میں انتہائی سستی تعلیم صرف ایک چھوٹےسےپلیٹ فارم کہ ذریعہ پہنچائی جاسکتی ہے۔میں نئ طرزکے200کے قریب دینی اوردنیاوی نئےڈپلومہ بناسکتا ہوجس سےتعلیمی میدان میں انقلاب آسکتا ہے۔مہربانی فرماکرمیرا پیغام وزیراعظم تک پہنچا دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس:ملک میں مثبت کیسزکی شرح 8.54 فیصد پر پہنچ گئیملک میں 1 دن میں مزید 120 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ان میں سے 56 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پر ہوا، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV Arham_khan_21 Shame on Urdu media. MalikRiazTerrorist
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ شرح کم ہو کر 3 ہزار پر پہنچ گئیپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کیسز میں مزید کمی دیکھنے میں آئی، 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ الحمدللہ الحمداللہ ۔۔۔۔ Tests kum kro gay to percentage to kum honi hai khud hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید119افراد جاں بحقاسلام آباد : کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران اموات اور کیسز کی صورتحال میں دن با دن اضافہ ہو رہا ہے، ملک میں24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید119افراد جاں بحق جبکہ 4113
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردیاسلام آباد : حکومت نےاوورسیزپاکستانیوں کو ایک اورسہولت فراہم کردی، جس کے تحت اوورسیزپاکستانیزفاؤنڈیشن کی جانب سے جنازے کیلئے 25ہزارروپےدیےجائیں گے ARYNEWSOFFICIAL ویکسین لگانے میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »