وہ ملک جہاں پپیتے اور گاڑیوں کے تیل کے نمونوں کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ٹیسٹنگ انچارج نوکری سے فارغ، حیران کن خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈوڈوما (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس اب تک صرف انسانوں پر حملہ کر رہا تھا لیکن یہ بات جان کر حیرانی ہوگی کہ مشرقی افریقا کے ملک تنزانیہ میں ایک

تنزانیہ کے صدر جان موگلفی کو لیبارٹری کے سازوسامان اور تکنیکی ماہرین پر شک تھا، جانچ کے لیے انہوں خفیہ طور پر جانور ، پھل اور گاڑیوں کے تیل کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوائے جہاں ایک پپیتے، ایک بٹیر اور ایک بکرے میں کورونا مثبت پایا گیا۔صدر موگلفی نے غلط ٹیسٹنگ کرنے پر نیشنل لیبارٹری کے کورونا ٹیسٹنگ انچارج کو فارغ کر دیا جب کہ صدر نے تحقیقات کا بھی حکم دیا کیونکہ انہیں شک ہے لیبارٹری میں...

دھندا چل رہاہے، تاہم یہ واضح نہیں کیاگیا ٹیسٹنگ کٹس کہاں سے درآمد کی گئیں۔وزارت صحت نے لیبارٹری کے کاموں کی تحقیقات کے لیے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دی جو نمونے اکٹھا کرنے اور جانچنے کے عمل کی تحقیقات کرےگی۔ دوسری جانب حزب اختلاف نے حکومت پر معلومات چھپانے اور بیماری کو سنجیدگی سے نا لینے کا الزام عائد کیا ہے۔واضح رہے کہ تنزانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 400 سے زائد ہے جہاں 16 مریض انتقال بھی کرگئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا سے ایک دن میں 40 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 23 ہزارسے تجاوز کرگئی Allah Pak hum sub per apna karam farmaye. Ameeen
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق، 785 نئے کیسز بھی سامنے آگئےملک میں کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق، 785 نئے کیسز بھی سامنے آگئے CoronavirusPandemic CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مریض 22550، اموات 526پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 22 ہزار 550 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 526 ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے 564 اموات، مریضوں کی تعداد 24077 تک جاپہنچیملک میں کورونا سے 564 اموات، مریضوں کی تعداد 24077 تک جاپہنچی Pakistan CoronavirusInPakistan COVID19 Punjab Sindh Balochistan KhyberPk Patients Infected Deaths zfrmrza pid_gov ndmapk ImranKhanPTI WHO MuradAliShahPPP PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 22 اموات، مریضوں کی تعداد 24648 تک جا پہنچیملک میں کورونا سے مزید 22 اموات، مریضوں کی تعداد 24648 تک جا پہنچی COVID19 CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جناح اسپتال کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی پلازمہ تھراپی کا آغاز - ایکسپریس اردوپلازمہ لگنے کے دوسے چاردن کے اندر متاثرہ شخص کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوجائے گی، ڈاکٹر طاہر شمسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »