وہ فلمی کہانیاں جو اب فلمی نہیں رہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: وہ فلمی کہانیاں جو اب فلمی نہیں رہیں

انہی سٹیریو ٹائپ کرداروں میں دو بچے بھی ہوتے تھے جو ہر تیسری بلیک اینڈ وائٹ فلم میں میلے میں بچھڑ جاتے تھے۔ ایک کی پرورش کوئی ٹانگے یا ٹھیلے والا کرتا اور دوسرا کسی لاولد جوڑے کے حصے میں آ جاتا جو شروع شروع میں اس کی ناز و نعم سے پرورش کرتا لیکن جیسے ہی ان کا اپنا بچہ ہوتا تو پھر گود لینے والی ماں کے اندر سے ایک سوتیلی ماں نکل آتی جو لاوارث بچے کو مسلسل اذیت و ذلت میں رکھتی اور اپنی کوکھ کے بچے پر سارا پیار نچھاور کر دیتی اور شوہر بے بس بھیگی بلی بنا یہ تماشا دیکھتا...

مگر بری خبر یہ ہے کہ ہمیں اپنے ارد گرد کی خبر ہی نہیں۔ اب سے تیس برس پہلے تک ہم بس یہ سنتے تھے کہ جائیداد کے جھگڑے میں اولاد نے باپ کو یا ایک بھائی نے دوسرے بھائی یا بہن کو کسی طرح پاگل قرار دے کر ذہنی امراض کے ہسپتال میں جمع کرا دیا۔ اب اس کی ضرورت نہیں۔ چار ماہ قبل لاہور ہائی کورٹ میں ایک ادھیڑ عمر خاتون نے درخواست دائر کی کہ اس کے بھائی اور بھابھی میں طلاق ہو گئی، دونوں نے الگ الگ شادی کر کے دوبارہ گھر بسا لیا مگر اپنے تین بچوں کو میرے پاس چھوڑ دیا۔ میں نے ایک حد تک تو ان بچوں کی دیکھ بھال کی لیکن اب میں عمر کے اس حصے میں ہوں اور معاشی طور پر ہاتھ اتنا تنگ ہے کہ میں ان بچوں کو نہیں پال سکتی لہٰذا عدالت یا تو ان بچوں کو ریاست کے حوالے کرے یا والدین کو ان کی نگہداشت کے لیے پابند کرے۔سات سالہ اشعر اور پانچ سالہ شہریار کے والدین کو شہریار کے علاج...

دوسرا قصہ کل ہی اخبار ڈان میں بی بی سی نیوز کے حوالے سے پڑھا جس سے بخوبی اندازہ ہو سکتا ہے کہ آج کی ریاستِ مدینہ کی اجتماعی و انفرادی حالت کیا ہو چلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کے اس دلچسپ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ - Tech - Dawn Newsپتہ ہے ہمیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘بلاول کے ابھی کھیلنے کے دن ہیں، گرفتاری نہیں ہوگی’اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates ہاہاہاہاہاہا Mai pak ko paise dena chata hh viyaaj kitna dege Hahaha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Pakistan Turkey FirdousAshiqAwanTweets ErdoganInPakistan Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov PakTurkey TrEmbIslamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »