وہ شاندار تاج جسے صرف ایک مرتبہ پہنا جائے گا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھ مئی کی دوپہر تاجپوشی کی صدیوں پرانی رسم کے دوران سینٹ ایڈورڈ کا تاریخی تاج شاہ چارلس سوئم کے سر پر سجایا جائے گا۔ وہ اسے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت کے لیے پہنیں گے اور اس کے بعد پھر کبھی نہیں پہنیں گے۔

چھ مئی کی دوپہر تاجپوشی کی صدیوں پرانی رسم کے دوران سینٹ ایڈورڈ کا تاریخی تاج شاہ چارلس سوئم کے سر پر سجایا جائے گا۔ وہ اسے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت کے لیے پہنیں گے اور اس کے بعد پھر کبھی نہیں پہنیں گےاگرچہ چارلس اپنی والدہ کی وفات کے فوراً بعد بادشاہ بن گئے تھے لیکن تاجپوشی کی قدیم رسم ان کے دور کے آغاز کی علامت ہے22 قیراط سونے سے بنا 360 سال پرانا تاج ایک فٹ سے زیادہ اونچا اور 2.

یہ تاج 1661 میں چارلس دوم کے لیے بنایا گیا تھا اور یہ ڈیزائن اس سے بھی پہلے کے ایک تاج سے متاثر ہے جو اینگلو سیکسن شاہ اور سینٹ، ایڈورڈ دی کنفیسر کا تھا۔ انھیں 11ویں صدی کی ایک مشہور تصویر میں تاج پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ کرومویل کی موت کے بعد شاہ چارلس دوم نے نئے شاہی جوہرات تیار کروائے بنوائے جن میں سینٹ ایڈورڈ کا تاج اور نیا ریاستی تاج بھی شامل تھا

شاہ ایڈورڈ ہفتم 1902 میں یہی تاج پہننا چاہتے تھے اور اس کے لیے تاج کی پالش بھی خاص طور پر کروائی گئی لیکن وہ تاجپوشی کی تقریب سے پہلے بیمار پڑ گئے اور پھر ان کی تاجپوشی میں عمومی طور پر استعمال ہونے والا قدرے سادہ تاج پہنایا گیا جارج ششم نے بھی باقیوں کی پیروی کی، اور پھر ملکہ الزبتھ دوم تاجپوشی کے وقت اسے پہننے والی آخری شاہی حکمراں تھیںبینڈ کے کنارے گلہری جیسے ایک جانور کے بال لگے ہیں جسے امرا میں اعلیٰ حیثیت کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدام حسین کا کویت پر حملہ جسے صرف دھمکی سمجھا جا رہا تھا - BBC News اردو’واشنگٹن اور لندن کو یقین دلایا گیا کہ صدام کا کویت پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں‘ دو اگست 1990 کی صبح ایک لاکھ عراقی فوجی ٹینکوں، ہیلی کاپٹروں اور ٹرکوں کے ساتھ کویت کی سرحد میں داخل ہوئے۔ کویت، سعودی اور مغربی دنیا کی سوچ بالکل غلط نکلی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ون ڈے، پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکانپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاسپورٹ بنوانے والوں کی مشکل آسان ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاسپورٹ ملنے کی مدت کا پرانا نظام بحال کردیا ، اب نارمل فیس کے ساتھ ایک ماہ کے بجائے 10روز میں مل جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئین کانسورٹ کمیلا کی تاجپوشی میں متنازع ’کوہ نور ہیرا‘ استعمال نہیں کیا جائے گا - BBC News اردوبکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ متنازع کوہ نور ہیرے کو تاجپوشی میں استعمال نہیں کیا جائے گا۔ بلکہ اس کے بجائے کوئین کنسورٹ کیملا کو کوئین میری کا تاج پہنایا جائے گا، جسے 6 مئی کی تاجپوشی کے لیے ٹاور آف لندن سے باہر نکالا گیا ہے تاکہ اس میں ضروری ردوبدل کی جا سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ موبائل گیم جسے بہت زیادہ مقبول ہونے کی وجہ سے بند کرنا پڑایہ گیم راتوں رات اتنی زیادہ مقبول ہوگئی کہ ایک سال کے اندر اسے 9 کروڑ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قطر کو فیفا کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئیدوحا: (ویب ڈیسک) قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی تاج سونپ دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »