وہ شخص جو ایک سال میں 21بچوں کا باپ بن گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں ایک شخص محض ایک سال میں 21بچوں کا باپ بن گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 57سالہ کاروباری شخص کا نام گیلب اوزترک ہے جس نے یہ بچے

روایتی طریقے سے بیوی یا بیویوں کے ذریعے پیدا نہیں کیے بلکہ مصنوعی طریقہ افزائش آئی وی ایف کو بروئے کار لاتے ہوئے سروگیٹس کے ذریعے پیدا کیے ہیں۔ گیلب اور اس کی بیوی کرسٹینا ، جو جارجیا کی شہری ہے، زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنا چاہتے تھے۔ کرسٹینا نے خود 9بچے پیدا کیے اورپھر انہوں نے یک دم زیادہ بچے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔اس کے لیے انہوں نے متعدد خواتین کو پیسوں کے عوض ہائر کیا، ڈاکٹروں نے لیبارٹری میں گیلب کے سپرمز اور جارجینا کے بیضوں کے ذریعے ایمبریوز پیدا...

اور انہیں سرجری کے ذریعے ان متبادل ماﺅں کے پیٹ میں رکھ دیا۔ ان متبادل ماﺅں نے گیلب اور کرسٹینا کے ان بچوں کو اپنے پیٹ میں پرورش دی اور پیدائش کے بعد بچے ان کے حوالے کر دیئے اور اپنا معاوضہ وصول کرلیا۔ کرسٹینا کا کہنا ہے کہ ”اب ہم 30بچوں کے ماں باپ بن چکے ہیں۔ میری خواہش ہے کہ ہمارے 105بچے ہوں اورامید ہے کہ اب میری یہ خواہش بہت جلد پوری ہو جائے گی۔“واضح رہے کہ گیلب اور کرسٹینا نے جو 9بچے خود پیدا کیے ان میں سب سے بڑے کی عمر 34سال ہے اور سب سے چھوٹا 12سال کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفانی بارش نالہ ماہل میں شدید طغیانی ایک شخص لاپتہ 15 کو ریسکیو کر لیا گیاباغ آزاد کشمیر (سعدیہ مغل ) طوفانی بارشوں کے بعد  نالہ ماہل  میں شدید طغیانی آگئی جس کے بعد  قریبی آبادی کو محفوظ بنانے کے لیے آپریشن شروع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن میں سب سے زیادہ ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ بن گیا، اسد عمر - ایکسپریس اردوآئندہ دنوں میں یومیہ ایک ملین سے زیادہ ویکسینیشن کا ہدف عبورکریں گے، اسد عمر Ketna? 🙏🏻 ریکارڈز بناتے رھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہصرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 171 روپے اضافے سے 93 ہزار 921 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورنگی میں بچی کا ریپ و قتل، ایک لڑکی لاپتہکراچی کے علاقے کورنگی میں 2 مختلف خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، ایک کی بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جبکہ دوسرے گھر کی ایک بچی لاپتہ ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب نے ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا: شاہ محمود قریشی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »