وہاج علی اور عائزہ خان کے ’میں‘ کی پہلی جھلک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہاج علی اور عائزہ خان کے ’میں‘ کی پہلی جھلک ARYNewsUrdu

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی اور اداکارہ عائزہ خان کے نئے ڈرامہ سیریل ’میں‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔

اے آر وائی ڈیجیٹل نئے ڈرامہ سیریل ’میں‘ کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے جس میں وہاج علی اور عائزہ خان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں اعجاز اسلم، ازیکا ڈینیئل ودیگر شامل ہیں۔پہلی جھلک میں دکھایا گیا ہے کہ عائزہ خان اور وہاج علی کا آمنا سامنا ہوتا ہے جس کے بعد وہ عائزہ خان کو دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔’میں‘ کی پہلی جھلک ریلیز ہوتے ہی یوٹیوب پر لاکھوں ویوز حاصل ہوچکے ہیں اور وہاج علی اور عائزہ خان کے مداح ڈرامے کی پہلی قسط دیکھنے کے لیے بے تاب...

واضح رہے کہ وہاج علی اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں سعد کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں، ڈرامے کی آخری قسط پیر کی رات 8 بجے نشر کی جائے گی۔ عائزہ خان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو۔‘ اور ’تھوڑا سا حق‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور  ہوگئی۔مردان میں سیشن جج انعام اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے09:51 AM, 24 Jul, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, بلوچستان, کوئٹہ: علی الصبح کوئٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کولمبو: دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 166رنز بنا کر آؤٹ02:51 PM, 24 Jul, 2023, پاکستان, کھیل, کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکن ٹیم  پہلی اننگز میں صرف 166رنز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خود کش دھماکا : تھانہ علی مسجد کے ایڈیشنل ایس ایچ او شہیدپشاور : خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ: پہلا دن ختم، پاکستان کے دو وکٹوں پر 145 رنزقومی ٹیم کو سری لنکا کی برتری ختم کرنے کےلیے 21 رنز درکار ہیں۔ عبداللّٰہ شفیق 74 اور بابر اعظم 8 رنز کیساتھ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsSL AbdullahShafique BabarAzam
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »