وہاب ریاض کا ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاسٹ بولر محمد عامر کے بعد وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم محمد عامر کے برعکس انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے باقاعدہ ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا۔ 🏏🇵🇰 Cricket WahabRiaz

وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ اس طرز کی کرکٹ میں اپنی حالیہ کارکردگی اور آنے والے دنوں میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو دیکھتے ہوئے کیا ہے۔

یاد رہے کہ وہاب ریاض اس سال دوسرے پاکستانی فاسٹ بولر ہیں جنھوں نے خود کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان سے قبل محمد عامر جولائی میں ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کر چکے ہیں تاہم محمد عامر نے باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گذشتہ ماہ جن 19 کرکٹروں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ان میں وہاب ریاض کو بی کیٹگری میں شامل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب ریاض کا طویل دورائینے کی کرکٹ سے آرام کا فیصلہلاہور: قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے غیرمعینہ مدت تک کیلئے طویل دورائینے کی کرکٹ سے آرام کا فیصلہ کرلیا، قائداعظم ٹرافی دو ہزار انیس بیس سیزن سے بھی دستبرداری کا اعلان کردیا۔ وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی خواہش تھی کہ میں طویل دورانیئے کی کرکٹ جاری رکھوں لیکن اپنی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض کا طویل دورانیے کی کرکٹ سے آرام کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپیسر ہفتہ کو شروع ہونے والی قائد اعظم ٹرافی سے دستبردار ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہاب ریاض کا ٹیسٹ کرکٹ سے دوری اختیار کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہاب ریاض بھی ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دیں گے؟فاسٹ بولر وہاب ریاض طویل دورانیہ کی کرکٹ چھوڑنے پر غور کرنے لگے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر کے بعد وہاب نے بھی ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت کشیدہ تعلقات:ویمن کرکٹ سیریز کا انعقادمشکلات کا شکارپاک بھارت کشیدہ تعلقات:ویمن کرکٹ سیریز کا انعقاد مشکلات کا شکار Pakistan India WomenCricketSeries TheRealPCBMedia BCCI ICC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »