وکی لیکس کے 10 سب سے بڑے انکشافات جنہوں نے امریکہ کی جڑی ہلا دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کینبرا  (ویب ڈیسک) وکی لیکس کے ذریعے پوری دنیا میں تہلکہ مچانے اور حکومتوں کا دھڑن تختہ کرانے والے جولین اسانج 14 سال قانونی جنگ لڑنے کے بعد بالآخر رہا ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔ انہیں امریکا کی سب سے مطلوب شخصیات میں سے ایک مانا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے کچھ ایسے رازوں سے پردہ اٹھایا تھا جس کے باعث امریکا کو دنیا بھر میں کافی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا...

وکی لیکس کے 10 سب سے بڑے انکشافات جنہوں نے امریکہ کی جڑی ہلا دیںحکومت پنجاب نے خوشاب میں ”پھلائی“ اور ”کاہو“ کے درخت کاٹنے ...

• خفیہ کارروائیوں کے بارے میں تفصیلات، جیسے کہ امریکی جانٹریکٹرز نے افغانستان میں لڑکوں کی جسم فروشی کو کس طرح استعمال کیا۔• فائلز میں امریکی اعلیٰ حکام کی جانب سے یہ حقیقت واضح بیان کی گئی تھی کہ امریکی کوششوں کے باوجود طالبان صرف مضبوط ہو رہے ہیں۔وکی لیکس نے سی آئی اے کی لیکس کا ایک سلسلہ شائع کیا، جس میں ایجنسی کے ہیکنگ ٹولز اور تکنیکوں کا انکشاف ہوا۔

اس کے علاوہ تیونس، مصر، یمن، سعودی عرب، پاکستان میں آمریتوں کی حمایت کرنا اور ان حکومتوں کو مالی اور فوجی امداد فراہم کرنا شامل تھا۔لیکس میں امریکہ کی جانب سے متعدد ممالک میں غیر ملکی انتخابات میں ہیرا پھیری کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔ وکی لیکس نے پرائیویٹ انٹیلی جنس فرم ”اسٹریٹ فور“ کی 5 ملین سے زیادہ ای میلز شائع کیں، جس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ کس طرح امریکی حکومت اور بڑے کارپوریشنز نے کارکنوں، مظاہرین اور جاسوسوں کی نگرانی کی۔وکی لیکس نے بین الاقوامی تجارتی معاہدوں کے کئی مسودات شائع کیے جس میں دکھایا گیا کہ کس طرح امریکہ نے ایک نیا عالمی اقتصادی اور قانونی بلاک بنانے کی کوشش کی جو معاہدوں کے زریعے امریکہ سے منسلک ملٹی نیشنل کمپنیوں کو لامحدود طاقت فراہم کرے...

• این ایس اے نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے چیف آف اسٹاف اور ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے رولز ڈویژن کے ڈائریکٹر جوہان ہیومن کو ان کے سوئس فون کے زریعے نشانہ بنایا تاکہ طویل مدتی مداخلت یقینی بنائی جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کور ڈرائیو کا ماہر کون، بابر اعظم یا کوہلی؟ آئی سی سی کے سوال پر کون بہتر قرار پایا؟آئی سی سی نے پاک بھارت کے بڑے میچ سے قبل دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں سے سوال کیا کہ بہترین کور ڈرائیور بابر اعظم کی ہے یا ویرات کوہلی کی؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی: جینے کی تاریخی مسجد پر چھائے مسلح تنازعے کے سیاہ بادلبر اعظم افريقا ميں سونے کے سب سے بڑے پروڈيوسرز ميں شمار ہونے کے باوجود مالی دنيا بھر ميں سب سے کم ترقی يافتہ ممالک ميں شامل ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بجٹ دستاویز 25-2024 پر دستخط کر دیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سورما شاہینوں کے آگے نہ ٹھہر سکے، پوری ٹیم 20 اوورز سے پہلے ہی آل آؤٹدنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 120 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی شاندار بولنگ بھارتی ٹیم 119 رنز پر ‌ڈھیردنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 120 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

62 ماہ قید میں رہنے کے بعد جولین اسانج اپنے آبائی شہر کینبرا پہنچ گئےکینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 14 سالہ قانونی جنگ لڑنے اور 62 ماہ قید میں رہنے کے بعد آسٹریلیا میں اپنے آبائی شہر کینبرا پہنچ گئے۔ جولین اسانج کو ماریانا آئی لینڈز کی عدالت سے بری کیا گیا، رہائی کے بعد امریکہ نے جولین اسانج پر بغیر اجازت امریکا واپس آنے پر پابندی لگا دی۔وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »